
Shahzad Paracha
@shahzadparcha • 5,404 subscribers
Freelance Journalist, Used to work at @NuktaPakistan, @HumNews @PakistanToday. Quest to understand and always ready for adventure!.
Videos

26 نومبر کے بعد پی ٹی آئی ورکرز کی سیکنڑوں مہنگی گاڑیاں بشمول V8, Mercedes اسلام آباد پولیس افسران و اہلکاروں کے زیراستعمال ہونے کا انکشاف، اسلام آباد پولیس کے ایک کانسٹیبل کے پاس Fortuner گاڑی ہے اسی طرح ایک ایس ایس پی کے زیر استمال مہنگی گاڑی رہی ایک وزیر نے ائی جی اسلام آباد کو ایس ایس پی کے زیراستعمال گاڑی واپس کرنے کا کہا جو بعد میں واپسی کر دی گئی کچھ اور پی ٹی آئی ورکرز کو گاریوں بھی ملی مگر انہوں نے مبینہ طور پر کچھ دے دلا کے اپنی گاڑیوں واپس لی سنئیر کرائم رپورٹر اعجاز چیمہ کے 26 نومبر کے بعد اسلام آباد بلیو ایریا سے قبضہ میں لی گئی گاڑیوں بارے انکشافات
Shahzad Paracha84,921 Aufrufe • vor 7 Monaten

ڈکی بھائی انکوائری میں بتایا تھا کہ سائبر کرائم افسران نے پیسے بنائے پاکستان میں کسی کے پاس پیسہ ہونا جرم ہے کال سینٹرز ،قرضہ دینے والی کمپنیوں انکوائریاں میں افسران نے اپنی نسلوں کو بھی سنوار لیا اسی بلیک میلنگ کی وجہ سے اب پاکستانی ملک میں رہنا نہیں چاہتے
Shahzad Paracha67,924 Aufrufe • vor 8 Monaten

جنگ گروپ کے حنیف خالد صاحب کا پوسٹ بجٹ کانفرنس میں سوال۔ تعریفوں کے پل باندھ دیے سوال سنئیے
Shahzad Paracha22,547 Aufrufe • vor 2 Monaten
Keine weiteren Inhalte verfügbar