
Shahzad Paracha
@shahzadparcha • 5,404 subscribers
Freelance Journalist, Used to work at @NuktaPakistan, @HumNews @PakistanToday. Quest to understand and always ready for adventure!.
Videos

26 نومبر کے بعد پی ٹی آئی ورکرز کی سیکنڑوں مہنگی گاڑیاں بشمول V8, Mercedes اسلام آباد پولیس افسران و اہلکاروں کے زیراستعمال ہونے کا انکشاف، اسلام آباد پولیس کے ایک کانسٹیبل کے پاس Fortuner گاڑی ہے اسی طرح ایک ایس ایس پی کے زیر استمال مہنگی گاڑی رہی ایک وزیر نے ائی جی اسلام آباد کو ایس ایس پی کے زیراستعمال گاڑی واپس کرنے کا کہا جو بعد میں واپسی کر دی گئی کچھ اور پی ٹی آئی ورکرز کو گاریوں بھی ملی مگر انہوں نے مبینہ طور پر کچھ دے دلا کے اپنی گاڑیوں واپس لی سنئیر کرائم رپورٹر اعجاز چیمہ کے 26 نومبر کے بعد اسلام آباد بلیو ایریا سے قبضہ میں لی گئی گاڑیوں بارے انکشافات
Shahzad Paracha84,921 просмотров • 7 месяцев назад

عرفان صدیقی مرحوم کے صاحبزادہ کی بطور چیف منسٹر پنجاب ایڈوائزر تعیناتی، اصل خبر سنئیر صحافی Ali Hamza نکال لائے،
Shahzad Paracha79,080 просмотров • 8 месяцев назад

ایس ای سی پی کمشنر کی اسلام اباد کلب کی ممبرشپ کے لیے 70 لاکھ کی منظوری, کمشنر کی ائندہ ماہ ملازمت کی ٹرم ختم ہو رہی ہے
Shahzad Paracha74,349 просмотров • 9 месяцев назад

ڈکی بھائی انکوائری میں بتایا تھا کہ سائبر کرائم افسران نے پیسے بنائے پاکستان میں کسی کے پاس پیسہ ہونا جرم ہے کال سینٹرز ،قرضہ دینے والی کمپنیوں انکوائریاں میں افسران نے اپنی نسلوں کو بھی سنوار لیا اسی بلیک میلنگ کی وجہ سے اب پاکستانی ملک میں رہنا نہیں چاہتے
Shahzad Paracha67,924 просмотров • 8 месяцев назад

جنگ گروپ کے حنیف خالد صاحب کا پوسٹ بجٹ کانفرنس میں سوال۔ تعریفوں کے پل باندھ دیے سوال سنئیے
Shahzad Paracha22,547 просмотров • 2 месяцев назад

خبر ہے کہ یورپی یونین نے پاکستان سے جی ایس پی پلس 27 کنونشن پیش رفت بارے 100 سے سوالات پوچھ لیے ہیں یہ سوالات پیکا ایکٹ, انسانی حقوق خلاف ورزیوں, میڈیا کی ازادی سے متعلق ہیں یورپی یونین پاکستان میں سیاسی ماحول خصوصی عمران خان پر سوال پوچھنے سے گریزاں
Shahzad Paracha23,780 просмотров • 9 месяцев назад
Больше нет контента для загрузки