
𝐒𝐡𝐚𝐡𝐳𝐚𝐢𝐛 𝐍𝐚𝐮𝐬𝐡𝐚𝐡𝐢
@shahzaibnoshahi • 77,938 subscribers
A political analyst who follows his own #ideology | A believer who loves #Prophet & his #Household | Catch us on #YouTube https://t.co/FLcXvx2elc
Shorts
Videos

پنجاب فوڈ اتھارٹی PunjabFoodAuthority سے مؤدبابہ گزارش ہے کہ صحیفہ جبار خٹک Saheefa Jabbar Khattak نامی اس خاتون کے کچن کو فوراً سیل کیا جائے جہاں یہ بغیر ایپرن، کیپ، ماسک اور گلوز کے گھوم بھی رہی ہے اور کسٹمرز کے لئے پیزا بھی تیار کر رہی ہے. علاوہ ازیں پنجاب لیبر ڈیپارٹمنٹ Punjab Labour Dept سے بھی درخواست ہے کہ اس خاتون کے اپنے ورکرز کے ساتھ نامناسب روئیے کا نوٹس لیا جائے. شکریہ
𝐒𝐡𝐚𝐡𝐳𝐚𝐢𝐛 𝐍𝐚𝐮𝐬𝐡𝐚𝐡𝐢311,135 görüntüleme • 4 ay önce

جب مرشد گورنر ہاؤس پشاور میں قناتیں لگا کر سیلاب کی شوٹنگ کیا کرتے تھے. مختصر تھا لیکن خوبصورت دور تھا 💔 😭
𝐒𝐡𝐚𝐡𝐳𝐚𝐢𝐛 𝐍𝐚𝐮𝐬𝐡𝐚𝐡𝐢51,141 görüntüleme • 11 ay önce

بی جے پی لیڈر: اگر پاکستان نے بھارت پر حملہ کیا تو اس بار ہم جہاز سے نہیں آئیں گے، ہمارے ساتھ پی ٹی آئی ہے عمران خان مودی جی کا شاگرد ہے، ہم عاصم منیر کو ایسا سبق سکھائیں گے جو وہ کبھی نہیں بھولے گا ہمیں پی ٹی آئی کی مکمل سپورٹ کرنی چاہیے وہ ہمارا اثاثہ ہے #IndianBLAWeeping
𝐒𝐡𝐚𝐡𝐳𝐚𝐢𝐛 𝐍𝐚𝐮𝐬𝐡𝐚𝐡𝐢18,913 görüntüleme • 5 ay önce

دہشتگردوں کو ووٹ نہ ڈالیں، ملک دشمنوں کو ووٹ نہ ڈالیں، مسجد نبوی کی توہین کرنے والوں کو ووٹ نہ ڈالیں
𝐒𝐡𝐚𝐡𝐳𝐚𝐢𝐛 𝐍𝐚𝐮𝐬𝐡𝐚𝐡𝐢46,176 görüntüleme • 2 yıl önce

یہ منظر قیامت تک پاکستانیوں کے دِلوں کو ٹھنڈک پہنچاتا رہے گا.
𝐒𝐡𝐚𝐡𝐳𝐚𝐢𝐛 𝐍𝐚𝐮𝐬𝐡𝐚𝐡𝐢10,609 görüntüleme • 4 ay önce
Daha fazla içerik yok.