
Shaista Awan
@shaistaawan • 8,520 subscribers
شیر کا نشان 🐅روشن پاکستان🇵🇰 ن لیگ رگ و جان میں دوڑتی ھے۔ proud PML N Lover ❤ Pakistan Zindabaad 🇵🇰 نواز شریف کی شیرنی اور مریم نواز کی دیوانی 😎🐅🐅
Shorts
Videos
0:30
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

ٹک ٹاک پر اس ویڈیو کے نیچے لوگوں کے کمنٹس بہت حوصلہ افزا تھے۔ میرے لیے یہ بہت حیران کن تھا ۔ کافی عرصے بعد ایسے کمنٹس پڑھنے کو ملے ورنہ زیادہ تر کمنٹس یوتھیوں کی بکواس سے ہی بھرے ہوتے تھے ۔ وہاں کمنٹس میں لوگ مریم نواز کو دعائیں دے رہے تھے اور پنجاب حکومت کی طرف سے محرم کے جلوسوں کے راستے میں ٹھنڈے پانی کی سبیل ، صفائی ستھرائی اور عرق گلاب کے چھڑکاؤ کی تعریف کر رہے تھے ۔ اس لیےحکومتوں کو عوامی نبض شناس ہونا چاہیے اور باقی عوامی سہولیات کی طرف بھی دھیان دینا چاہیے ۔
Shaista Awan49,126 просмотров • 24 дней назад

اچھا باقی گلاں اک پاسے جو حسن ایوب ہنس ہنس دوھرے ہو گئے او اک پاسے 🤣😆🤣
Shaista Awan84,583 просмотров • 4 месяцев назад

سرگودھا والو! اتنا بغض بھرا ہے تم لوگوں میں کہ اپنی سہولت کو ہی توڑناشروع ہوگئے تم ان جدید بسوں کےقابل ہی نہیں ہو۔تمھیں صرف سڑکوں پر ناچنا پسند ہےپھر روتے ہو کہ سب کچھ لاہور کو مل جاتا ہے۔ ایسی ناشکری پر فورا یہ بسیں یہاں سے نکال کر کسی ایسے شہر پہنچانی چاہئیےجنہیں اسکی قدر ہو😡
Shaista Awan155,166 просмотров • 10 месяцев назад

اوئے گریب پپلوتھیو ۔۔ کل سے شدّرہ شدّرہ رو رہے ہو۔۔۔۔ ویکھو ذرا شدّرہ ( شاہدرہ میٹرو سٹیشن)
Shaista Awan51,697 просмотров • 9 месяцев назад

جنید صفدر دورہ ویانا کے دوران عام عوام میں گھل مل گئے ۔۔۔ 🥹😉
Shaista Awan25,630 просмотров • 4 месяцев назад