
Shaista Awan
@shaistaawan • 8,520 subscribers
شیر کا نشان 🐅روشن پاکستان🇵🇰 ن لیگ رگ و جان میں دوڑتی ھے۔ proud PML N Lover ❤ Pakistan Zindabaad 🇵🇰 نواز شریف کی شیرنی اور مریم نواز کی دیوانی 😎🐅🐅
Shorts
Videos
0:30
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

ٹک ٹاک پر اس ویڈیو کے نیچے لوگوں کے کمنٹس بہت حوصلہ افزا تھے۔ میرے لیے یہ بہت حیران کن تھا ۔ کافی عرصے بعد ایسے کمنٹس پڑھنے کو ملے ورنہ زیادہ تر کمنٹس یوتھیوں کی بکواس سے ہی بھرے ہوتے تھے ۔ وہاں کمنٹس میں لوگ مریم نواز کو دعائیں دے رہے تھے اور پنجاب حکومت کی طرف سے محرم کے جلوسوں کے راستے میں ٹھنڈے پانی کی سبیل ، صفائی ستھرائی اور عرق گلاب کے چھڑکاؤ کی تعریف کر رہے تھے ۔ اس لیےحکومتوں کو عوامی نبض شناس ہونا چاہیے اور باقی عوامی سہولیات کی طرف بھی دھیان دینا چاہیے ۔
Shaista Awan49,126 次观看 • 24 天前

سرگودھا والو! اتنا بغض بھرا ہے تم لوگوں میں کہ اپنی سہولت کو ہی توڑناشروع ہوگئے تم ان جدید بسوں کےقابل ہی نہیں ہو۔تمھیں صرف سڑکوں پر ناچنا پسند ہےپھر روتے ہو کہ سب کچھ لاہور کو مل جاتا ہے۔ ایسی ناشکری پر فورا یہ بسیں یہاں سے نکال کر کسی ایسے شہر پہنچانی چاہئیےجنہیں اسکی قدر ہو😡
Shaista Awan155,166 次观看 • 10 个月前