Dr Shama Junejo's banner
Dr Shama Junejo's profile picture

Dr Shama Junejo

@ShamaJunejo337,713 subscribers

#Tamgha_e_Imtiaz🇵🇰#CancerSurvivor #PhDMilitaryEthics #PolicyAdvisor #DiplomaticAffairs #BritishSindhi #Feminist #Columnist #LLBHons #MAIntR #MADiplomacy @SOAS

Shorts

دنیا کے ہر ملک میں انڈر پاسز کے باہر لکھا ہوتا ہے کہ اتنی ہائیٹ کی گاڑیاں اندر نہیں جاسکتیں۔ کراچی کا باوا آدم ہی نرالا ہے۔ لکھا بھی ہوتا تو کس نے پڑھنا تھا، اب یہ بڑی سی وین یا بس پھنسی ہوئی پڑی ہے، کون نکالے گا؟

170,065 Aufrufe

Today, surrounded by my loving husband and three proud children, I officially graduated with my PhD in Military Ethics. I thank to my all supervisors, faculty members, student union, disability support, my doctors, and everyone participated in the unique research which is now available to read online. As a cancer survivor & fighting it all along the years, this journey of heart, perseverance, and countless struggle makes this moment even more profound. Feeling immensely proud and blessed. A dream fulfilled, a new chapter begins for Dr. Shama Junejo #LeicesterGrad 🎓 University of Leicester Leicester Students’ Union HyPIR at Leicester Dr Daniel Johnson The Royal Marsden NHS Foundation Trust Macmillan Cancer Support

510,402 Aufrufe

مجھے اسرائیلی لابسٹ کہنے والے پاکستان کے نیوز چینل جیو نیوز کا اسرائیلی پارلیمنٹ سے صدر ٹرمپ کے خطاب کی براہ راست کوریج پاکستان اسرائیل کو تسلیم نہیں کرتا لیکن پاکستان کا ٹاپ چینل صدر ٹرمپ کے پیچھے اسرائیلی جھنڈے کو مستقل دکھائے جارہا ہے، یہ اب کس کا ایجنڈا ہے بھائی؟

221,942 Aufrufe

میں تو سمجھتی تھی کہ چائینیز صرف مودی سرکار کا ہی مذاق اُڑاتے ہیں۔۔۔ یہاں تو لنگڑوں کی بھی آتما رول دی

199,746 Aufrufe

Pakistani villagers waiting for Indian drones…🤣👇

214,373 Aufrufe

ہم نے اسی لئے ایکٹنگ چھوڑ دی کہ حبا باجی اپنے ٹیلنٹ کے جوہر دکھائیں

238,459 Aufrufe

عمران خان کے جلسے یُوتھ میں کیوں مقبول تھے کیونکہ وہاں وہ ناچتے اور گاتے تھے۔ مریم نواز نے وہی چیز اب #بسنت کی شکل میں دے دی ہے، اور یُوتھ خوش ہے بس اتنی سی نفسیات تھی کہ یُوتھ کو انٹرٹینمنٹ چاہیئے چاہے وہ سیاسی جلسوں میں ہو یا ثقافتی تہواروں میں

84,645 Aufrufe

جب میں گِر رہا تھا تو میں نے دیکھا کہ گولیاں میرے اُوپر سے گُزر رہی تھیں- عمران خان

316,107 Aufrufe

نوکری کی تے نخرہ کی

نوکری کی تے نخرہ کی

92,861 Aufrufe

آئس بیچنے والوں کو گولی مار دو، اگر کوئی پوچھے تو کہنا کہ علی امین نے گولی ماری ہے بات تو زندہ باد والی ہی کی ہے زندگی میں پہلی بار میں نے علی امین گنڈاپور کو نشہ کے خلاف بات کرتے ہُوئے دیکھا ہے۔ اگر PTI والےاچھا کام کریں گے تو تعریف کیوں نہیں کرینگے ہم

124,372 Aufrufe

میں نے خُودکشی کی کوشش کی لیکن میرا ازاربند چھوٹا تھا اور میں پنکھے کے ساتھ نہ لٹک سکا- شیخ رشید

Sensitive content

میں نے خُودکشی کی کوشش کی لیکن میرا ازاربند چھوٹا تھا اور میں پنکھے کے ساتھ نہ لٹک سکا- شیخ رشید

166,450 Aufrufe

Dubai Creek Harbour, just now…

Dubai Creek Harbour, just now…

47,469 Aufrufe

شاندانہ گلزار نے آرمی چیف جنرل عاصم مُنیر پر عمران خان کی آنکھ کے نقصان کا الزام لگا دیا کہا کہ عمران خان نے بار بار کہا کہ میری جان کو ایک شخص سے خطرہ ہے اور وہ فیلڈ مارشل ہے۔ حافظ صاحب۔۔۔ اس عورت کا سفارشی آپ سے بھی بڑے عہدے پر ہے، نام بتادیں!

51,312 Aufrufe

مُلک دُشمن پی ٹی آئی نے شنگھائی کانفرنس کے موقع پر اسلام آباد میں احتجاج کا اعلان تو کردیا لیکن نکل کر دکھائیں۔۔۔

129,082 Aufrufe

وقت کہے میں بادشاہ۔۔۔ سابق چیف جسٹس افتخار چوہدری اُسی یُوسف رضا گیلانی کے لئے کھڑے ہو گئے، جنہیں بطور وزیراعظم نااہل کیا تھا۔

85,674 Aufrufe

آئ جی اسلام آباد اور مجسٹریٹ کیلئے پیغام ہے کہ وہ چکلا شروع کریں- شیر افضل مروت (اور اُس میں پھر شیر افضل مروت کو بٹھا دیں تاکہ کمائی ہو)

128,492 Aufrufe

ڈی چوک میں مرنے والا یُوتھیا

ڈی چوک میں مرنے والا یُوتھیا

115,173 Aufrufe

Videos

ShamaJunejo's profile picture

بلاول نے آج ریاستِ پاکستان یعنی کہ اُن کو آج بہت بڑی دھمکی دی کہ میں بے نظیر کی طرح سیاست کرنا چاہتا ہوں لیکن یہ نہ بھولیں کہ میں شاہنواز بھٹو اور میر مرتضیٰ بھٹو کا بھانجا بھی ہوں۔ میر مُرتضیٰ بھٹو اور شاہنواز بھٹو نے الذولفقار بنائی تھی، جس پر اُن کی سگی بہن شہید بے نظیر بھٹو نے اپنے راستے میر مُرتضیٰ بُھٹو سے الگ کردئیے اور اُسی میر مرتضیٰ بُھٹو کو اپنی بہن ہی کی حکومت میں قتل کردیا گیا اور اُسی مرتضیٰ بُھٹو کا یتیم بیٹا آج سندھ میں مارا مارا اکیلا پھرتا ہے۔ یہ بلاول کے کونسے مُشیر ہیں جو اُسے اس خوفناک راہ پر لا رہے ہیں جہاں خود بی بی شہید نہیں گئیں۔ بلاول کو اس راستے پر نہیں جانا چاہیئے، نہ ہی اتنا غُصہ کرنا چاہیئے ساری عُمر تو اہلِ بیت بھی حکمران نہیں رہے، آپ صرف آزاد کشمیر کے انتخابات کے پہلے ہی مرحلے میں اپنی کُول لُوز کرگئے۔ جمہوریت میں ہار جیت ہی جمہوریت کا حُسن ہے، عوام کو فیصلہ کرنے دیں کہ عوام کیا چاہتے ہیں، ریاست کون ہوتی ہے جس سے آپ شکایت کررہے ہیں۔ کاش آپ زرداری صاحب ہی سے مفاہمت کی سیاست سیکھ لیتے۔

Dr Shama Junejo

64,109 Aufrufe • vor 1 Monat