
Dr Shama Junejo
@ShamaJunejo • 337,713 subscribers
#Tamgha_e_Imtiaz🇵🇰#CancerSurvivor #PhDMilitaryEthics #PolicyAdvisor #DiplomaticAffairs #BritishSindhi #Feminist #Columnist #LLBHons #MAIntR #MADiplomacy @SOAS
Shorts
Videos

She carried all that trauma within herself for 35 years. I got goosebumps watching this clip of Faryal Gohar, imagining the agony of being beaten with belts while pregnant and, even in London, being kicked in the kidneys by her former husband Jamal Shah. Imagine how many other high-profile women among us are silently enduring domestic violence because they can’t afford to go public due to their careers and reputation.
Dr Shama Junejo56,932 次观看 • 17 小时前

بلاول نے آج ریاستِ پاکستان یعنی کہ اُن کو آج بہت بڑی دھمکی دی کہ میں بے نظیر کی طرح سیاست کرنا چاہتا ہوں لیکن یہ نہ بھولیں کہ میں شاہنواز بھٹو اور میر مرتضیٰ بھٹو کا بھانجا بھی ہوں۔ میر مُرتضیٰ بھٹو اور شاہنواز بھٹو نے الذولفقار بنائی تھی، جس پر اُن کی سگی بہن شہید بے نظیر بھٹو نے اپنے راستے میر مُرتضیٰ بُھٹو سے الگ کردئیے اور اُسی میر مرتضیٰ بُھٹو کو اپنی بہن ہی کی حکومت میں قتل کردیا گیا اور اُسی مرتضیٰ بُھٹو کا یتیم بیٹا آج سندھ میں مارا مارا اکیلا پھرتا ہے۔ یہ بلاول کے کونسے مُشیر ہیں جو اُسے اس خوفناک راہ پر لا رہے ہیں جہاں خود بی بی شہید نہیں گئیں۔ بلاول کو اس راستے پر نہیں جانا چاہیئے، نہ ہی اتنا غُصہ کرنا چاہیئے ساری عُمر تو اہلِ بیت بھی حکمران نہیں رہے، آپ صرف آزاد کشمیر کے انتخابات کے پہلے ہی مرحلے میں اپنی کُول لُوز کرگئے۔ جمہوریت میں ہار جیت ہی جمہوریت کا حُسن ہے، عوام کو فیصلہ کرنے دیں کہ عوام کیا چاہتے ہیں، ریاست کون ہوتی ہے جس سے آپ شکایت کررہے ہیں۔ کاش آپ زرداری صاحب ہی سے مفاہمت کی سیاست سیکھ لیتے۔
Dr Shama Junejo64,109 次观看 • 1 个月前
