
Shamsa Rehmani
@shamsaRehmani • 16,379 subscribers
https://t.co/R1kjNibQAZ via @YouTube #https:// https://t.co/bqgRqDiFy4.
Shorts
Videos

چاند نواب کی عید والی ویڈیو کے بغیر تو عید ایسے ہی ادھوری لگتی ہے جیسے شیر خورمے کے بغیر عید ! #چاندنواب
Shamsa Rehmani167,795 görüntüleme • 1 yıl önce

کچھ ہم جیسے دیوانے بھی ہوتے ہیں جنہوں نے یورپی تاریخ کو جب چار سال جیسے گھول کر پی لیا ہو تو انہیں پیرس کی ہر شے سے عشق سا ہو جاتا ہے۔ پھر پیرس صرف ایک شہر نہیں رہتا، ایک خوبصورت سا احساس بن جاتا ہے۔ دریاۓ سین کے کنارے بیٹھ کر خاموش لہروں کا بہاؤ دیکھنا ہو یا میگسیم کی کافی کی تلخی ہو یا پھر شانزے لیزے کے کنارے شام کی نرم روشنی میں چہل قدمی، یہ یادیں آج بھی دل میں ایک خوشگوار سا احساس جگا جاتی ہیں کچھ جگہیں دل میں بس جاتی ہیں اور میرے لئے پیرس بھی اُن میں سے ایک ہے
Shamsa Rehmani11,691 görüntüleme • 3 ay önce

گھر کا backyard یعنی عقبی صحن جنگل میں کھلتا ہے ۔روز صبح واک کر کے یہاں بیٹھ کر چاۓ پیتی ہوں اور اللہ کا شکر ادا کرتی ہوں اس سکوں کا اور اِن نعمتوں کا جو الله جَلَّ جَلَالَهُ نے مجھ گناہگار کو عطا کیں ہیں۔ خزاں میں جب یہ درخت اور جھاڑیاں رنگ بدلتے ہیں تو تب ایسا لگتا ہے کہ جیسے میں کسی پینٹنگ میں ہوں۔ سبحان اللہ بے شک میرا رب سب سے بہترین مصور اور خالق ہے ❣️❤️❣️
Shamsa Rehmani56,514 görüntüleme • 3 yıl önce

یہ گانا صرف ایک ایسی یادوں کی کھڑکی ہے ، جو مجھے ان دنوں میں واپس لے جاتی ہے جب سب کچھ سادہ تھا، مگر سب کچھ مکمل لگتا تھا۔ وقت بدلا، لوگ بدلے، حالات بدلے، مگر یہ گانا ایک وفادار دوست کی طرح رہا ، ایسا دوست جو ہمیشہ موجود ہوتا ہے، یاد دلانے کے لیے کہ کچھ چیزیں کبھی نہیں بدلتی، جیسے یادیں اور جیسے کچھ احساسات۔ #Rekha #silsila #AmitabhBachan #Bollywood
Shamsa Rehmani17,522 görüntüleme • 1 yıl önce
Daha fazla içerik yok.