Shamsa Rehmani's banner
Shamsa Rehmani's profile picture

Shamsa Rehmani

@shamsaRehmani16,354 subscribers

https://t.co/R1kjNibQAZ via @YouTube #https:// https://t.co/bqgRqDiFy4.

Shorts

She's an old soul with young eyes, a vintage heart, and a beautiful mind. #outdoors #naturelover #Alhamdulillah

She's an old soul with young eyes, a vintage heart, and a beautiful mind. #outdoors #naturelover #Alhamdulillah

141,807 просмотров

مسلمانوں کی قیادت کا تاج سر پر سجاۓ "سعودی عرب کو ۸۰۰ میل دور خون، لاشیں، اور چیخیں نظر نہیں آتیں… مگر ۲۴۰۰۰۰ میل دور چاند ضرور دکھائی دیتا ہے۔“ جارج گیلوے کے یہ الفاظ نہیں، ایک طمانچہ ہیں بے حِس دنیا کے مردہ ضمیروں پر۔ #GeorgeGalloway #palestine #فلسطین

44,470 просмотров

Videos

shamsaRehmani's profile picture

پی ٹی وی کے سنہری دور کے ڈرامے ہماری ثقافتی تاریخ کاسب سے روشن باب ہیں۔ خدا کی بستی، ایک محبت سو افسانے، وارث، ففٹی ففٹی، چاند گرہن جیسے شاہکار محض تفریح نہیں تھے، بلکہ زندگی کے آئینے تھے۔ ان کے مکالمے دل میں اتر جاتے، کردار اتنے جاندار ہوتے کہ حقیقت محسوس ہوتے، اور ہر کہانی میں معاشرے کے لیے ایک سبق، ایک پیغام ہوتا۔ رہتی دنیا تک یاد رہنے والے فنکار شکیل، راحت کاظمی، قوی خان، طلعت حسین، خالدہ ریاست، خیام سرحدی، عابد علی ، روحی بانو اور شفیع محمد ایسے اداکار تھے جن کی اولین ترجیح صرف اور صرف فنِ اداکاری تھی۔ نہ گلیمر کا شور، نہ سطحی پن، بس سچائی سے بھرپور کردارنگاری۔ افسوس کہ جوں جوں ہم جدیدیت کی دوڑ میں آگے بڑھے، ہمارے ڈرامے معیار، گہرائی اور مقصدیت تینوں ہی کھوتے چلے گئے۔ آج کا بیشتر مواد سطحی، گلیمر ، غیر حقیقت پسندانہ اور محض ریٹنگز کا شکار ہو چکا ہے اور معاشرتی پیغام، کردار کی پختگی، اور تہذیب سب کچھ پسِ پشت چلا گیا ہے۔ #PTV

Shamsa Rehmani

12,022 просмотров • 1 год назад

Больше нет контента для загрузки