
Shaoor.pk
@ShaoorMedia • 5,723 subscribers
Unveiling truth through Islamic perspectives 💡Challenging modern narratives 🌍 Join us to protect faith & enlighten future generations
Videos

22 مئی 1974 کو پنجاب کے علاقہ ربوہ میں ملتان سے ٓانے والی ٹرین جب رکی تو کچھ غنڈوں نے ٹرین میں داخل ہوکر وہ کیا جس کا ٓاپ تصور بھی نہیں کرسکتے اس واقع سے جڑی تفصیلات کو جاننے کے لئے ٓاپ کو شعور میڈیا نیٹ ورک کی ڈاکومنٹری قانون تحفظِ ختم نبوت ہماری ریڈ لائین کیوں ؟ دیکھنا ہوگی ڈاکومنٹری کا لنک کمینٹ میں موجود ہے WhatsApp channel link: - - - #KhatmeNabuwat #RabwahIncident #ProtectionOfProphethood #ShaoorMedia #1974Incident #RabwahTrainAttack #MultanTrain #KhatmeNabuwatLaw #Islamic #IslamicHistory #foryou
Shaoor.pk87,681 次观看 • 1 年前

تھانہ سٹی جہلم میں سزائےموت والے سنگین جرم میں گرفتار انجینئرمرزا جہلمی کو پولیس نے نیشنل سائبر کرائم انویسٹیگیشن ایجنسی کے حوالے کر دیا۔ این سی سی آئی اے نے ملکی قانون کے مطابق ڈسٹرکٹ کورٹ راولپنڈی میں جوڈیشل مجسٹریٹ وقار گوندل کے روبرو ملزم کو پیش کر دیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ نے مذکورہ مقدمے میں انجینئر محمد علی مرزا کو سات روزہ جسمانی ریمانڈ پر این سی سی آئ اے کے حوالے کر دیا۔ 7 دن بعد انجینئر مرزا کو کورٹ میں پیش کرنے کا حکم۔ جو لوگ بھی ملکی قوانین کے مطابق ریاست کو فیصلہ کرنے کا اختیار دیتے ہیں اُن کو اب بھی ملکی قوانین کا احترام کے ساتھ پورا ساتھ دینا چاہیے۔ #shaoornews #shaoormedia #شعور #shaoormedianetwork #shaoor #ShaoorInstitute #Shaoorpk #ShoaibMadni #mirzajhelmi #Crime #Arrest
Shaoor.pk46,368 次观看 • 9 个月前

امریکہ میں اقوام متحدہ کے ایک سائڈ لائن سیشن میں جاوید غامدی کے داماد کو بلایا گیا۔ اُن صاحب نے دھڑا دھڑ فتوے بازی شروع کردی۔ خوب دعوے کیے۔ عجیب تضاد بیانیاں کیں۔ امریکی محبت میں مسلمانوں پر گولی وبمباری کے لائسنس جاری کردیئے۔ خود سُن لیں کہ 5 منٹ کی گفتگو نے امریکی نمک کیسے حلال کیا ہے؟ #shaoorfeed #shaoornews #Shaoorpk #shaoormedianetwork #JavedAhmedGhamidi #HassanIlyas #UN #UNSpeech
Shaoor.pk37,296 次观看 • 9 个月前

پاکستان میں بڑے قتل عام کی منصوبہ بندی شروع ہونے والی ہے۔ ورلڈ بینک و دیگر استعماری اداروں نے خزانے کے منہ کھول دیئے ہیں۔ آپ بھی ہوشیار ہوجائیں باری آپ کی نہیں بلکہ آپ کی نسلوں کی ہی آنی ہے۔ خوراک وسائل پر کنٹرول کرنے کے بعد اُس میں بیلنس کا نام لیکر یہ خطرناک کام ہوگا، ریاستی طاقت سے کرایاجائے گا۔ اس کو جاننے کے لیے صرف ۷ منٹ آپ کونکالنے ہیں باقی تفصیل سلمان علی کی اس وڈیو میں سمجھ لیں #shaoornews #PakistanCrisis #WorldBank #PublicAlert #shaoorfeed
Shaoor.pk27,398 次观看 • 7 个月前

کراچی میں ایک تاجر کو ملائیشیا نمبر سے آنے والے دھمکی آمیز وائس میسج اور گھر کے سیکیورٹی گارڈ کی جانب سے مالکن کو بھتہ کا خط نئی ہلچل مچا گیا۔ سیکیورٹی گارڈ کے طور پر نوکری کرنے والے نے اپنی ہی مالکن کو ChatGPT استعمال کرکے کروڑ روپے بھتہ مانگا۔ یہ واقعہ صرف ایک جرم نہیں، ایک نئے ذہنی و معاشرتی رجحان کا آئینہ ہے۔ معروضی حقیقت یہ ہے کہ جدید سرمایہ دارانہ فکر نے ’’پیسہ‘‘ ہی کو زندگی کا واحد مقصد بنا دیا ہے۔ جب دولت کمانے اور تعیشات حاصل کرنے کا جنون انسان پر غالب آ جائے تو: حلال و حرام کی تمیز مٹ جاتی ہے اخلاقی اقدار پس منظر میں چلی جاتی ہیں عزت، محنت اور پورے عمل کی جگہ ’’شارٹ کٹ‘‘ لے لیتا ہے سرمایہ دارانہ عقلیت جو ذہنیت پروان چڑھاتی ہے وہ جلد سے جلد پیسے کماکر اپنی اندھی اور مستقل پیدا ہوتی خواہشات کی تکمیل چاہتی ہے۔ تفصیلی خبر کے لیے لنک پر کلک کریں
Shaoor.pk25,515 次观看 • 7 个月前

صوبائی دارالحکومت کے علاقے ٹکا ٹک سوزین خان کی ہیلووین پارٹی پر پولیس نے چھاپا مار کر 51 لڑکوں اور لڑکیوں کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق اس کارروائی کے دوران بھاری مقدار میں شراب بھی برآمد کی گئی۔ پولیس نے بتایا کہ تقریب میں غیر اخلاقی سرگرمیوں کے متعلق شکایات موصول ہوئی تھیں، جس پر کارروائی کی گئی۔ موقع پر موجود تمام افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ یہ تقریب قانونی طور پر غیر منظم اور غیر اخلاقی سرگرمیوں پر مشتمل تھی۔ پولیس نے میزبان ٹکا ٹک سوزین خان سمیت دیگر شریک افراد کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ #Shaoorfeed #PoliceRaid #halloweenparty #LahoreCrime #Shaoornews
Shaoor.pk13,800 次观看 • 7 个月前

موساد کی چالیں، اور میڈیا کا مکر، مسلمان اگر ایٹمی طاقت چاہے تو "خطرہ"، مغرب چاہے تو "سیکورٹی"! سچ بتاؤ، ریڈیکل کون ہے؟ #shaoornews #shaoormedia #شعور #shaoormedianetwork #shaoor #ShaoorInstitute #Shaoorpk #ShoaibMadni #Bedari #بیداری #MossadMoves #MediaDeception #WesternHypocrisy #DoubleStandards #RadicalNarratives #TruthRevealed #UmmahAwakening #IslamicPerspective #MuslimRights
Shaoor.pk11,167 次观看 • 1 年前

ثبوت حاضر ہیں ! سپریم کورٹ کا متنازع قادیانی نواز فیصلہ آسان الفاظ میں سمجھیں۔ ہم وہ تمام ثبوت پیش کر رہے ہیں جو اس پہلے پبلک نہیں ہوئے ہیں۔ نوٹ : اس سے پہلے لگائی جانے والی ویڈیو کے آخری حصے میں آواز mute تھی جس کی وجہ سے کلپ کو دوبارہ update کیا گیا ہے #SupremeCourt #Ahmadis #MubarakSaniCase #HolyQuran #IslamicLaws #Pakistan #QuranAlteration #JudicialRuling #ControversialDecision Hamid Mir حامد میر Kamran Khan Syed Talat Hussain Najam Sethi Asma Shirazi Moeed Pirzada Matiullah Jan Mubasher Lucman Saleem Safi
Shaoor.pk11,273 次观看 • 1 年前
没有更多内容可加载