
Shahzeb Khanzada
@shazbkhanzdaGEO • 3,593,193 subscribers
Anchor: GEO News, Program: Aaj Shahzeb Khanzada k sath..all tweets personal,Rts are not endorsements
Videos

کراچی میں کم عمرلڑکے لڑکیوں کےساتھ کیسےغیرقانونی کال سینٹر چلایاجا رہاتھا؟مزید 350 ایسے کال سینٹرز کے خلاف کب کارروائی ہوگی؟ان کال سینٹرزکی سرپرستی کون کرتا ہے؟کیسے یہ کال سینٹرز جعل سازی سے لوگوں کو لوٹتے ہیں ؟دیکھیے ایڈیشنل ڈائریکٹر NCCIAکراچی کاانٹرویو
Shahzeb Khanzada48,962 görüntüleme • 3 gün önce

If you know that a man you know is abusing a woman and you remain silent, you are also complicit…
Shahzeb Khanzada632,931 görüntüleme • 2 ay önce

ٹرمپ اور جے ڈی وینس کا ایران جنگ کی وجہ سے مڈٹرم الیکشن ہارنے کا اعتراف مگراس ہارکےبعدکیا ٹرمپ کی جانب سے جنگ دوبارہ شروع کرنے کا خدشہ بڑھ گیاہے یاپھر جے ڈی وینس اپنی سیاست بچانے کےلیے معاہدہ کروائیں گے؟ دیکھیے ماہر بین الاقوامی امور کامران بخاری کا تجزیہ
Shahzeb Khanzada26,810 görüntüleme • 4 gün önce

ٹرمپ کی ایران جنگ : مڈٹرم انتخابات میں شکست کاملبہ امریکی وزیردفاع اوراعلیٰ جرنیلوں پرگرنےکاامکان۔وزیردفاع پیٹ ہیگسیتھ کومواخذے کاسامنا۔جنرل ڈین کین یا ایڈمرل بریڈ کوپرکوممکنہ طورپرفارغ کرنےاوروزیر خارجہ مارکوروبیوکی ٹرمپ انتظامیہ چھوڑنےپرغورکرنےکی خبریں۔
Shahzeb Khanzada20,678 görüntüleme • 3 gün önce

جو آپکے ذریعے خیبر پختونخوا میں کیا گیا یہ روایت سندھ میں آپکے خلاف استعمال ہوگئی تو؟دیکھیے شازیہ مری کا موقف
Shahzeb Khanzada112,507 görüntüleme • 27 gün önce

ہماراارادہ امپورٹ کور4ماہ تک لےجانےکاہے، ہم چاہتے ہیں کہ ریٹنگ کو تاریخ کی بہترین سطح BBتک لےجائیں۔مشرق وسطیٰ میں خراب حالات کےباوجودترسیلات زرکم ہونےکےبجائےبڑھ گئیں۔مارکیٹ ایکسچینج ریٹ کاتعین کررہی ہے،اورہمیں روپےپرکوئی دباؤنظرنہیں آرہاہے،گورنراسٹیٹ بینک
Shahzeb Khanzada57,835 görüntüleme • 14 gün önce

مولانااس لیےگورنرراج کی مخالفت کررہےتھےکیونکہ گورنراُن کانہیں ہےاگرگورنراُن کاہوتاتوکوئی اعتراض نہیں ہوتا۔طلال چوہدری اگر ہم کےپی میں گورنر راج لگوانا چاہتے تھے یا حکومت مانگ رہےتھے تو یہ بات اُسی وقت ہمارے منہ پر ماری جانی چاہیے تھی۔ سینیٹر کامران مرتضیٰ
Shahzeb Khanzada43,798 görüntüleme • 11 gün önce