
Shiraz Butt
@shazibutt5 • 4,119 subscribers
Jan Nisar Benazir Bhutto
Videos

حنا ربانی کھر صاحبہ کی حالیہ انٹرنیشنل میڈیا پر گفتگو سن کر دل سے بس یہی دعا نکلی: یااللہ کوئی وسیلہ بنا دے کہ جب تک جنگی صورتحال ہے، خواجہ صاحب کو کسی تبلیغی مشن پر بھیج دیا جائے… تاکہ قوم کو بھی کچھ "آرام" ملے۔ سب کہیں آمین 🤲 Hina Rabbani Khar #pakistanzindabaad
Shiraz Butt233,503 views • 1 year ago
2:08
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

دھماکے دار خوشخبری 💥 فیکٹ فوکس میں Q کی تہلکہ خیز رپورٹ نے ہنی ٹریپ نیٹ ورک کو بے نقاب کر دیا! ایڈوکیٹ Imaan Zainab Mazari-Hazir کے دلائل پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے ہنی ٹریپ گرل کی فوری گرفتاری کا حکم جاری کر دیا! عدالت کا کریک ڈاؤن شروع! ⚖️🚨 @StopBlasphemyBusiness
Shiraz Butt63,574 views • 1 year ago

مریم صاحبہ اور بلاول صاحب کی گفتگو میں فرق ہے مریم نواز کے مطابق مریم نواز آپکو دے رہی ہے مریم نواز یہ کرے گی مریم نواز وہ کرے گی جبکہ بلاول صاحب کہتے ہیں آپکی حکومت آپکا این آئی سی وی ڈی آپکی سائبر نائف، ایک طرف میں میں کا راگ ہے اور دوسری طرف عوام کی حق حاکمیت کا اعتراف👇
Shiraz Butt42,086 views • 11 months ago

بریکنگ نیوز: نامور صحافی Nusrat Javeed کے مطابق، برادر ملک آذربائیجان سے پاکستان کے دیرینہ تعلقات کی بنیاد محترمہ بےنظیر بھٹو شہید نے رکھی۔ ایک نازک وقت میں آذری عوام کا ساتھ دینا اُن کا تاریخی فیصلہ تھا، سلام شہیدِ جمہوریت! 🇵🇰🤝🇦🇿 #Pakistan #Azerbaijan #SMBB Bilawal Bhutto Zardari
Shiraz Butt21,239 views • 1 year ago
