
Shiraz Butt
@shazibutt5 • 4,024 subscribers
Jan Nisar Benazir Bhutto
Videos

حنا ربانی کھر صاحبہ کی حالیہ انٹرنیشنل میڈیا پر گفتگو سن کر دل سے بس یہی دعا نکلی: یااللہ کوئی وسیلہ بنا دے کہ جب تک جنگی صورتحال ہے، خواجہ صاحب کو کسی تبلیغی مشن پر بھیج دیا جائے… تاکہ قوم کو بھی کچھ "آرام" ملے۔ سب کہیں آمین 🤲 Hina Rabbani Khar #pakistanzindabaad
Shiraz Butt232,070 просмотров • 1 год назад

شہید بےنظیر کے جانثار جیالے راولپنڈی کے ممتاز سیاسی کارکن ابن رضوی بھائی کا جنازہ انکی وصیت کے مطابق جاے شہادت شہید محترمہ پر کچھ دیر کے لئے رکھا گیا بعد ازاں انکی نماز جنازہ ادا کی گئی مرحوم کو سوگواروں کی موجودگی میں دربار شاہ دیاں ٹالیاں میں سپرد خاک کیا گیا 💔😭
Shiraz Butt85,677 просмотров • 6 месяцев назад
2:08
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

Breaking News: Renowned journalist Azaz Syed has revealed that during Imran Khan's tenure, General Faiz Hameed gifted a bulletproof Lexus to Noor Wali Mehsud, the leader of Banned TTP, responsible for killing thousands of Pakistanis, which was used against us👇
Shiraz Butt153,924 просмотров • 1 год назад

اعزاز سید کا بڑا انکشاف! Pakistan Peoples Party - PPP کے رہنما نوید قمر نے مریم سرکار کی "انکاؤنٹر اسپیشلسٹ" پنجاب پولیس کی جانب سے دورانِ پارلیمانی فرائض تحریک انصاف ایم این ایز کی گرفتاری کی بھونڈی کوشش ناکام بنا دی 🔥 اسپیکر کا کردار افسوسناک، نوید قمر کو خراجِ تحسین 👏🇵🇰 Syed Naveed Qamar
Shiraz Butt52,411 просмотров • 7 месяцев назад

دھماکے دار خوشخبری 💥 فیکٹ فوکس میں Q کی تہلکہ خیز رپورٹ نے ہنی ٹریپ نیٹ ورک کو بے نقاب کر دیا! ایڈوکیٹ Imaan Zainab Mazari-Hazir کے دلائل پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے ہنی ٹریپ گرل کی فوری گرفتاری کا حکم جاری کر دیا! عدالت کا کریک ڈاؤن شروع! ⚖️🚨 @StopBlasphemyBusiness
Shiraz Butt63,570 просмотров • 11 месяцев назад

🔴 ہوشربا انکشاف! ٹاک شاک میں سینئر کرائم رپورٹر احمد فراز نے بتایا کہ رانا مقبول پاکستان میں ماورائے عدالت قتل ( جعلی پولیس مقابلوں) کے بانی تھے۔ مسلم لیگ ن سے گہرے تعلق پر ترقی پائی، سینیٹر بنے۔ شہباز شریف کا دور خوفناک، مگر مریم نواز نے سب ریکارڈ توڑ دیے! Azaz Syed
Shiraz Butt40,123 просмотров • 7 месяцев назад

مریم صاحبہ اور بلاول صاحب کی گفتگو میں فرق ہے مریم نواز کے مطابق مریم نواز آپکو دے رہی ہے مریم نواز یہ کرے گی مریم نواز وہ کرے گی جبکہ بلاول صاحب کہتے ہیں آپکی حکومت آپکا این آئی سی وی ڈی آپکی سائبر نائف، ایک طرف میں میں کا راگ ہے اور دوسری طرف عوام کی حق حاکمیت کا اعتراف👇
Shiraz Butt42,075 просмотров • 8 месяцев назад

بریکنگ نیوز: نامور صحافی Nusrat Javeed کے مطابق، برادر ملک آذربائیجان سے پاکستان کے دیرینہ تعلقات کی بنیاد محترمہ بےنظیر بھٹو شہید نے رکھی۔ ایک نازک وقت میں آذری عوام کا ساتھ دینا اُن کا تاریخی فیصلہ تھا، سلام شہیدِ جمہوریت! 🇵🇰🤝🇦🇿 #Pakistan #Azerbaijan #SMBB Bilawal Bhutto Zardari
Shiraz Butt21,239 просмотров • 1 год назад

پنجاب سے آئے غریب مریض کا کہنا ہے کہ گمبٹ جیسا ہسپتال پورے ملک میں نہیں۔ یہاں علاج کو عبادت سمجھ کر کیا جاتا ہے، لاکھوں کا علاج مکمل مفت! زندہ باد عوامی خدمت! غریب کا بھٹو زندہ ہے! ✊🏽💉🏥 BilawalBhuttoZardari Nadeem Afzal Chan Imdad Ali Soomro #SindhGovt #GambatHospital
Shiraz Butt15,605 просмотров • 11 месяцев назад
