
Shazia
@shaziia_tweets • 28,989 subscribers
Follow me with notification On. X/Contents Creator 𝑴𝒂𝒔𝒌 𝑮𝒊𝒓𝒍~
Videos

آپریشن غضب للحق، قندھار میں پاک افواج کی فضائی کارروائی پر پشاور کے عوام کا ردعمل: پشاور کے شہریوں کا کہنا ہے کہ پاکستان نے قندھار میں فضائی کارروائی کر کے افغان طالبان کی جانب سے کئے گئے ڈرون حملوں کا بھرپور جواب دیا ہے۔ عوام کے مطابق پاکستان اپنی دفاعی صلاحیتوں کے ساتھ دشمن کو واضح پیغام دے چکا ہے کہ ملک کی سلامتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ گزشتہ رات اسلام آباد اور راولپنڈی کی جانب آنے والے ڈرونز کو تباہ کر کے پاکستان کے دفاعی نظام نے اپنی تیاری ثابت کی، جبکہ قندھار میں کارروائی کر کے ڈرون بھیجنے والوں کو سخت جواب دیا گیا۔ عوام کے مطابق افواج پاکستان کی اس کارروائی نے قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا ہے اور یہ واضح کر دیا ہے کہ پاکستان اپنے دفاع کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے۔ پاک فوج زندہ باد پاکستان پائندہ باد
Shazia15,645 次观看 • 3 个月前

پاکستان سہیل آفریدی کے باپ کا ہے نہ ہی عمران نیازی کے کسی اور ٹٹو کے باپ کا۔۔۔ یوتھیا برگیڈ میں سے کوئی پیدا بھی نہیں ہوا تھا، تب سے پاک فوج کے جوان اس وطن پر جان قربان کررہے ہیں۔ کوئی بھی ماں ڈالروں کے لئے اپنا بیٹا بارڈر پر نہیں بھیجتی، یہ صرف وطن سے محبت اور جہاد کا جذبہ ہے۔ سیاسی بنیادوں پر فوج مخالف بیان دینا بیوقوفی ہے، پاکستان بہتر جانتا ہے کہ کب کیا کرنا ہے۔
Shazia11,212 次观看 • 3 个月前

خیبرپختونخوا کی عوام کے مطابق ایران اور اسرائیل کے درمیان جاری کشیدگی کے باعث توانائی کے بحران کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے جبکہ مہنگائی میں مسلسل اضافہ عوام کے لئے مشکلات کا باعث بن رہا ہے۔ خیبرپختونخوا کے عوام نے ایران اور اسرائیل کے درمیان جنگ اور ایران کی جانب سے مسلم ممالک پر مبینہ حملوں کے حوالے سے اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ عوام کا کہنا ہے کہ ایران کو مسلم ممالک کے خلاف کارروائیوں سے گریز کرنا چاہیے۔ ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ ایران اور اسرائیل کے درمیان جاری جنگ کو فوری طور پر ختم ہونا چاہئے۔ مزید کہا گیا کہ پاکستان کو اس تنازع سے کوئی فائدہ نہیں ہو رہا بلکہ نقصان کا سامنا ہے، جبکہ بڑھتی ہوئی مہنگائی نے عوام کی زندگیوں کو شدید متاثر کیا ہے۔ عوام نے اپیل کی کہ تمام اسلامی ممالک اس جنگ بندی کے لئے کردار ادا کریں۔ ان کے مطابق اسرائیل کی کوشش ہے کہ مسلم ممالک کو آپس میں تقسیم کیا جائے، اور باہمی اختلافات یا جنگ کی صورت میں صرف نقصان ہی ہوگا۔
Shazia10,610 次观看 • 3 个月前

سینیر صحافی عزت ماب جناب اعزاز سید صاحب کی گذشتہ ایک سال کی کارکردگی پر نظر ڈالی جائے تو موصوف نے بھارتی اکاؤنٹس کے بیانیہ کی تشہیر کے ساتھ منظور پشتین کے بیانیہ کو خوب آگے بڑھانے کے ساتھ بی ایل اے کے مؤقف کی بھی بھرپورحمایت کی۔ مزید جانیں اس وڈیو میں: Azaz Syed #SindhRejectsPTI
Shazia13,987 次观看 • 5 个月前

پی ٹی آئی میں عمران نیازی کے خاندان کے کردار اور خاص طور پر علیمہ خان کی کارکردگی پر نظر ڈالیں تو انتشار پھیلانے والوں میں اس کا نام نمایاں نظر آتا ہے۔ چاہے معاملہ ذاتی مفاد کا ہو یا کسی ملک دشمن ایجنڈے کا، ملک وقوم کے نقصان پہنچانے والوں کے ساتھ یہ سب سے آگے دکھائی دیتے ہیں۔ غیر ملکی اثر و رسوخ ہو یا انتشار پر مبنی سیاست، اس خاندان کی ترجیح ہمیشہ ذاتی مفادات اور بیرونی ایجنڈے کے گرد گھومتئ رہی ہے۔
Shazia14,942 次观看 • 6 个月前

ایس آئی ایف سی کا قیام پاکستان کی معاشی ترقی کے حوالے سے ایک اہم قدم ہے۔ ایس آئی ایف سی کی بدولت دوست ممالک کی جانب سے پاکستان میں سرمایہ کاری کرنے میں آرمی چیف جنرل عاصم کا کردار انتہائی اہم رہا ہے۔ وہ دن دور نہیں جب حکومت اور پاک فوج کی قیادت کی مخلصانہ کوششوں سے پاکستان کی معیشت کو درپیش تمام چیلنجز پر قابو پا لیا جائے گا۔ #1YearOfSIFC
Shazia18,508 次观看 • 2 年前
没有更多内容可加载