ShaziL Khan 🇬🇧🇵🇰's banner
ShaziL Khan 🇬🇧🇵🇰's profile picture

ShaziL Khan 🇬🇧🇵🇰

@ShazKhann101 • 17,730 subscribers

Pakistani #Social Media Influencer #Political Analyst #Staunch Supporter of Imran Khan Views are my own #RT Not Endorsed۔۔

Shorts

🚨 اہم پیغام 🚨 23 جولائی 2023 کو ہم ایک کیمپئین شروع کر رہے ہیں.. جس میں سب (اگر حق اور سچ بات کہنا جرم ہے تو میں عمران ریاض خان ہوں.) یہ بولتے ہوئے ایک ویڈیو بنائیں اور ہمارے ساتھ اس کیمپئین میں حصہ ڈالیں.. ویڈیو شیئر کرنے کے ساتھ نیچے دیا گیا حیش ٹیگ ضرور استعمال کریں۔ عمران بھائی نے ہمیشہ ہمارے لیے آواز اٹھائی اور اب ہم پر قرض ہے کہ ہم اپنا یہ فرض پورا کریں اور اس کیمپئین کا حصہ بنیں.. پاکستان زندہ باد #FreeImranRiaz

🚨 اہم پیغام 🚨 23 جولائی 2023 کو ہم ایک کیمپئین شروع کر رہے ہیں.. جس میں سب (اگر حق اور سچ بات کہنا جرم ہے تو میں عمران ریاض خان ہوں.) یہ بولتے ہوئے ایک ویڈیو بنائیں اور ہمارے ساتھ اس کیمپئین میں حصہ ڈالیں.. ویڈیو شیئر کرنے کے ساتھ نیچے دیا گیا حیش ٹیگ ضرور استعمال کریں۔ عمران بھائی نے ہمیشہ ہمارے لیے آواز اٹھائی اور اب ہم پر قرض ہے کہ ہم اپنا یہ فرض پورا کریں اور اس کیمپئین کا حصہ بنیں.. پاکستان زندہ باد #FreeImranRiaz

16,556 views

Videos

ShazKhann101's profile picture

🚨🚨افسوس افسوس افسوس!اا! پہلے ویڈیو میں اس گروپ کو دیکھیں پھر ایڈمن کو دیکھیں پھر اسکے ممبرز دیکھیں اسکا مطلب یہ ہوا جتنی واحیات کیمپینز چلیں چاہے وہ پی ٹی آئی خواتین کے خلاف چاہے وہ لیڈرشپ کے خلاف ہوں تو ثابت ہوا کہ اس میں باقائدہ جبران الیاس کا ہاتھ ہے !! وہ لوگ جو صبح شام لیڈر شپ اور کارکنان اور سپورٹرز کو گالیاں دیتے ہیں اور انکی گھٹیا قسم کی AI بناتے ہیں اس میں ایک رنگیلا جیسے گٹھیا اے آئی اکاؤنٹس بھی شامل ہیں وہ بھی اس گروپ میں ایڈ ہیں۔۔ مطلب یہ ہوا کہ جو کچھ ہو رہا ہے جبران الیاس کی سرپرستی میں ہو رہا ہے تو جبران الیاس کو اب اس چیز کا واضح جواب دینا ہوگا کس کی منشاء پہ کیمپینز چلتی رہیں ہیں ؟ اور آپ کیوں ایسے گروپس کی سرپرستی کررہے ہیں؟ ایسی کیا نوبت آئی ہے ایک پروپیگنڈہ گروپ آپ نے تشکیل دیا ؟ چند گندے اکاؤنٹس اور بکواس کرنے والے گروپس کو اس WhatsApp گروپ میں ایڈ کیا گیا ؟ اگر تو آپ یہ سمجھ رہے ہیں کہ کوئی جبران الیاس سے پوچھنے والا نہیں تو یہ بھول ہے۔۔ ہم لوگ ہیں جنہوں نے ہمیشہ اسٹیبلشمنٹ اور پی ڈی ایم کا بیانیہ تباہ کیا ،ہمیشہ خان صاحب کو سپورٹ کیا لیکن ہوا یہ کہ ہماری بھی AI تصاویر بنائی گئیں ۔۔۔ مزید افسوس یہ دیکھ کہ ہوا کہ یہاں پی ٹی آفیشلز اور سینئر رہنما خرم زیشان جیسے لوگ بھی موجود ہیں ماشاء اللہ کیسے کیسے کردار ایکسپوز ہو رہے ہیں مزید یہ کہ یہاں عادل راجہ کے سہولت کار بھی موجود ہیں عادل راجہ وہ جس کو پی ٹی آئی نے ہمیشہ ڈس آؤن کیا ہے تو کیا جبران الیاس اس سارے گندے کھیل کا مین کردار رہا ہے۔۔۔ جبران صاحب پہلے تو آپ اس چیز کا جواب دیں کہ آپکا ایسے گروپس کی سرپرستی کرنے کا مقصد کیا ہے ؟ مجھے جو مقصد نظر ارہا ہے وہ یہ ہے کہ آپ نے خان صاحب کے Cause کو نقصان پہنچایا ہے آپ نے خان صاحب کے سوشل میڈیا کو تقسیم کیا ہے۔۔۔ Jibran Ilyas Ali Amin Khan Gandapur ShandanaGulzarKhan Imran Khan Khalid Khan Supari Ayesha Ali Bhutta Ali Muhammad Khan Armغan Upgraded Awais Younas Shafi Jan ISF - Official Yar Muhammad Khan Niazi @PtiNalim Shahid Khattak Shams Khattak Haleem Adil Sheikh Sahibzada Hamid Raza Haroon Ahmad Aamir Mughal 🇵🇰 Junaid Akbar Rukshi 🍁Amjad🍁

ShaziL Khan 🇬🇧🇵🇰

41,453 views • 5 months ago

No more content to load