
Shezzyy
@Shazzyy1447 • 12,736 subscribers
If you are neutral in situations of injustice, you have chosen the side of the oppressor.
Videos

KhanRehaiBenamiTehreek کا پہلا آفیشیل ترانہ “Khan Rehai Benami Tehreek” ایک ایسا ترانہ جو آواز نہیں… جذبہ ہے۔ ایک ایسا پیغام جو کسی ایک نام کا نہیں ۔ بلکہ عوام کے ضمیر کی دھڑکن ہے۔ یہ کسی ایک فرد کی نہیں ۔ یہ عوام کی تحریک ہے۔ اور عوام ہی اس کی اصل طاقت ہیں۔ اگر آپ بھی محسوس کرتے ہیں کہ وقت ہاتھ سے پھسل نہیں رہا۔ بلکہ بدلنے کو ہے… تو یہ ترانہ آپ کے لیے ہے۔ 🎵 سنیں 🎥 دیکھیں 🔁 شیئر کریں اور اس آواز کو وہاں تک پہنچائیں جہاں ابھی تک خاموشی ہے۔ #KRBT
Shezzyy46,135 просмотров • 4 месяцев назад

ان جیسے خود ساختہ ”عالم دین“ کا ٹھکانہ اللہ نے قران میں جہنم کا نچلا درجہ بتایا ہے۔
Shezzyy21,991 просмотров • 3 месяцев назад

پل کراس کرنے کا شور اکثر وہی مچاتے ہیں جن کے پاس کہنے کو کچھ نہیں ہوتا۔ بیانیہ پھر بھی کمبل والے کا ہی چلتا ہے۔
Shezzyy22,797 просмотров • 4 месяцев назад

راجہ جی اور ان کی بارات ، مردان جلسے کی طرف رواں دواں ۔۔ #مردان_جلسہ_نامنظور
Shezzyy11,178 просмотров • 2 месяцев назад

سب کو Jab We Met یاد ہے 🎬❤️ اب سب کو یاد رہے گا Jab He Listened 👂📱 انکشافات سے بھری ایک رات🌙🔍 #ہر_جنریشن_کا_لیڈر_عمران_خان
Shezzyy20,973 просмотров • 5 месяцев назад
Больше нет контента для загрузки