
Shehroz Qureshi
@ShehrozQureshii • 35,505 subscribers
Independent Journalist | Ground Reports | Facts over Noise Pakistan Affairs | Security | Governance Views are my own
Videos

بال ٹیمپرنگ تنازعے کو ایک طرف رکھ کر ذرا اس گیند پر غور کریں۔۔۔۔ایسی گھٹیا پیچھے گری گیند پر سر اشوک ڈنڈا بھی چھکا مار دیتے عباس آفریدی تو ٹھیک ٹھاک بلے بازی کر لیتے ہیں۔۔۔ لگاتار چھتر کھانے کے باوجود نہ تو حارث رؤف کو کسی بھی ٹیم میں سلیکٹ کرنے والوں کو شرم آتی ہے اور ناہی حارث رؤف نے کبھی ہمت کی کہ کسی پیالے میں ہی ناک ڈبو دیں۔۔چھے رنز کا دفاع ہو یا بیس رنز کا آخری گیند کی نوبت ہمارے اسپیڈ اسٹار نے کبھی نہ آنے دی۔۔۔ یہی کرتوت مسلسل کئی سالوں سے انٹرنیشنل میچز میں بھی جاری ہے۔۔۔ایشیا کپ کا فائنل تو ابھی کل ہی کی بات ہے۔۔پی ایس ایل فرنچائزز نے بھی اگر گھسے پٹے کارتوس ہی چلانے ہیں تو اس پی ایس ایل سے کئی گنا بہتر انٹرٹینمنٹ ایر-ان خبیثرائلیوں کی بجا کر دے رہا ہے۔۔۔ #PakistanCricket #PSLNewEra #PSL11 #HBLPSL11 #NewEra #PSL2026
Shehroz Qureshi118,078 просмотров • 2 месяцев назад

پاکستان اور انڈیا دونوں طرف حالات اچھے نہیں #Floods #FloodAlert #Flood #FloodsInPakistan #Flood2025
Shehroz Qureshi60,260 просмотров • 9 месяцев назад
Больше нет контента для загрузки