
Shehzad nawaz
@ShehzadNawAaz • 7,701 subscribers
journalist @dailypakistan @publicnews @abnnews Covering politics and climate change
Shorts
Videos

بریکنگ نیوز، مذاکرات ختم ڈیڈ لاک برقرار علامہ راجہ ناصر عباس سے خصوصی گفتگو
Shehzad nawaz155,714 Aufrufe • vor 10 Tagen

Exclusive سلمان اکرم راجہ سے خصوصی گفتگو مذاکرات کل دوبارہ شروع ہونگے سلمان اکرم راجہ
Shehzad nawaz75,948 Aufrufe • vor 10 Tagen

وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی سیکیورٹی پر مامور عارف خٹک خوش اخلاق انسان ہیں، تاہم دورانِ ڈیوٹی انہیں بعض معاملات میں قدرے تحمل اور معاملہ فہمی کا مظاہرہ کرنا چاہیے۔ حسیب خٹک کا تعلق آئی ایس ایف سے ہے اور وہ گزشتہ کئی برسوں سے تحریک انصاف کی سیاسی سرگرمیوں میں متحرک نظر آتے رہے ہیں۔ زمان پارک، 26 نومبر اور حالیہ اسٹریٹ موومنٹ سمیت مختلف مواقع پر وہ پارٹی سرگرمیوں میں نمایاں رہے ہیں۔ سہیل آفریدی اور حسیب خٹک ایک دوسرے کو تقریباً 15 سال سے جانتے ہیں۔ ایسے میں اگر وزیراعلیٰ نے خود انہیں اپنی گاڑی میں سوار ہونے کی اجازت دی تو اس معاملے کو غیرضروری تنازع بنانے کے بجائے باہمی واقفیت اور موجودہ سیکیورٹی پروٹوکول، دونوں پہلوؤں کو مدنظر رکھنا چاہیے۔ یقیناً سیکیورٹی اہلکار کی بنیادی ذمہ داری وزیراعلیٰ کی حفاظت اور سیکیورٹی پروٹوکول پر عمل درآمد ہے، لیکن اس کے ساتھ ساتھ کارکنوں اور سیاسی ساتھیوں کے ساتھ رویے میں تحمل بھی ضروری ہے۔ اختلاف یا سختی اگر ضروری ہو تو بھی اسے شائستگی کے دائرے میں رکھنا ہی بہتر ہے۔
Shehzad nawaz101,069 Aufrufe • vor 1 Monat

🚨 نادیہ خٹک کے ساتھ دوران پریس کانفرنس ایسا کیا ہوا، نادیہ خٹک رو پڑیں جب کوئی نہیں آتا میں آتی ہوں، جب یہ سب آتے ہیں خاتون کو پیچھے چھڑکتے ہیں، میں عمران خان کے لیے آئی تھی مجھے دھکے دے کہ پیچھے کیا گیا، مردوں کو بھی سب خواتین کی عزت کرنی چاہیے، نادیہ خٹک
Shehzad nawaz119,166 Aufrufe • vor 4 Monaten

فوج نے بار بار سیاست میں مداخلت کی ہے، لیکن اج تک کسی چیف نے فوج کی مداخلت پر معزرت نہیں کی، عدلیہ نے نظریہ ضرورت کے تحت فیصلے دییے، لیکن اج تک کسی چیف جسٹس نے ان گناہوں کا اعتراف نہیں کیا ، ہماری تمام سیاسی جماعتوں نے اسی گھاٹ سے پانی پیا ہے جس گھاٹ سے ڈسے گئے ہیں، یہی وجہ ہیکہ میں نے اپنے آپ کو اپنی جماعت میں بارواں کھلاڑی ڈکلیر کر دیا ہے ، پاکستان میں کالج یونیورسٹیاں بن جائے گی لیکن آزادی کاغزوں کی حد تک رھ گئ ہے، لیگی رہنما خواجہ سعد رفیق Khawaja Saad Rafique
Shehzad nawaz109,250 Aufrufe • vor 6 Monaten
Keine weiteren Inhalte verfügbar
