
Prof Sher Muhammad Chauhan
@Sher_Chauhann • 20,336 subscribers
An education reform analyst affiliated with LUMS, studying curriculum politics and knowledge production.
Shorts
Videos

🚨برے انجام کی شروعات ہمیشہ برے اعمال سے ہوتی ہے۔‼️ فتنہ الہندوستان (FAH) کے اس کرائے کے دہش-تگرد کا انجام دیکھ لیں۔ آج نہ کوئی نعرہ ہے، نہ کوئی جھنڈا، نہ کوئی ساتھی۔ صرف ایک بے جان لاش، جو ویرانے میں پڑی ہے اور جنگلی جانوروں کی خوراک بن چکی ہے۔ دہش-ت گردی کا راستہ ہمیشہ ایسے ہی عبرتناک انجام پر ختم ہوتا ہے۔ #Balochistan
Prof Sher Muhammad Chauhan80,558 görüntüleme • 2 ay önce

🚨بلوچستان کی آواز سنی بھی جا رہی ہے، سنی بھی جائے گی! جو لوگ کہتے تھے کہ بلوچستان کی آواز نہیں سنی جا رہی، انہیں گزشتہ روز کی ملاقات ضرور دیکھنی چاہیے۔ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، COAS و CDF کی بلوچستان کی سیاسی قیادت اور اہم شخصیات سے ملاقات واضح کرتی ہے کہ بلوچستان کو نظرانداز نہیں کیا جا رہا۔ بات صرف ملاقات تک محدود نہیں؛ بلوچستان کے نوجوانوں، امن، ترقی، روزگار اور وسائل کو عوام کی خوشحالی میں بدلنے پر بھی زور دیا گیا۔ بلوچستان پاکستان کا کل بھی تھا، آج بھی ہے اور مستقبل بھی پاکستان کے ساتھ ہی ہے۔ #Balochistan #FCBalochistanSouth #CounterTerrorism
Prof Sher Muhammad Chauhan12,607 görüntüleme • 1 ay önce
Daha fazla içerik yok.