شائن سٹائن's banner
شائن سٹائن's profile picture

شائن سٹائن

@Shine_Stine40,000 subscribers

ہزاروں غیر رسمی، غیر حتمی، غیر ہضمی کتابوں کا مصنف لیکن وہ کتابیں ایک ایک لائن کی ہوتی ہیں۔اور ٹوئیٹر پہ لکھتا ہوں۔ یقین نہ آئے تو میری ٹائم لائن دیکھ لیں۔

Shorts

ایک دن بشیر چرسی تبلیغ کرنے والوں کے ہاتھ لگ گیا تبلیغی جماعت والوں نے چرس چھڑوا کر اسے صحیح راستے پر لگا دیا اب وہ جماعت کے ساتھ جہاں بھی جاتا تو اس کا تعارُف کروایا جاتا : “ یہ ہمارے بشیر بھائی ہیں یہ بڑے چرسی تھے۔ ہمارے زیرِ سایہ انہوں نے چرس پینا چھوڑ دیا ھے” ایک دن حسبِ معمول تبلیغی بھائیوں نے اس کا تعارف کروایا کہ بشیر بھائی ذرا ان پاکستانیوں کو بتاؤ کہ کس طرح تُم نے تبلیغی جماعت سے متاثر ہو کر چرس چھوڑی تھی بس پھر، بشیر بھائی نے روتے ہوئے بتایا : “الحمداللہ, اللہ پاک نے میرا پردہ رکھا ہوا تھا لیکن اچانک مجھے یہ تبلیغی بھائی مل گئے۔ خدا کی قسم اتنا تو میں چرس پیتے ہوئے بدنام نہیں تھا جتنا میں چرس چھوڑ کر ہو رہا ہوں” _____ اتنا بدنام تو عمران خود نہیں جتنا اسکی حمایت میں بہروز سبزواری نے کردیا

105,844 Aufrufe

اگر ایک شخص کہے کہ بارش ہورہی ہے دوسرا شخص کہے کہ بارش نہیں ہورہی تو بطور صحافی آپکا کام یہ نہیں کہ بتائیں فلاں کے مطابق بارش ہورہی ہے فلاں کے مطابق نہیں ہورہی آپکا کام یہ ہیکہ کھڑکی کھول کر چیک کریں کہ بارش ہورہی ہے یا نہیں اور پھر عوام کو سچ بتائیں۔ #DisinformationIsNotJournalism

107,088 Aufrufe

اب جا کے آیا میرے بے چین دل کو قرار #OperationBunyanMarsoos

42,865 Aufrufe

سائنسی تجربات سے بھی یہی ثابت ہوتا ہیکہ عورت کبھی غلط ہو ہی نہیں سکتی۔

37,612 Aufrufe

خان صاحب کو چودہ سال کی سزا کے بعد ایک یوتھیے اور پٹواری کی ملاقات کا احوال۔ 👇🏻👇🏻👇🏻

11,980 Aufrufe

Videos

Keine weiteren Inhalte verfügbar