
Shiraz Hassan
@ShirazHassan • 50,267 subscribers
Multimedia Journalist with @UrduNewsCom - Feature Writer. Photographer. Formerly with BBC, Dawn, Jang Group, Mast FM 103. Views are personal. RTs ≠ Endorsements
Shorts
Videos

Pakistan has reopened the historic Gurdwara Chhatti Patshahi in #Lahore after 77 years, marking the first Sikh religious prayers here since the 1947 Partition. The reopening followed the removal of alleged illegal occupants and the handover of the site to the Sikh community.
Shiraz Hassan83,306 views • 2 months ago

پارک روڈ، کامسیٹس یونیورسٹی کے قریب بارش کے بعد سڑک دریا بن گئی، اسلام آباد
Shiraz Hassan25,530 views • 23 days ago

دریائے سواں راولپنڈی اور اسلام آباد سے گزرنے والا ایک قدیم دریا ہے۔ پوٹھوہار کے اسی دریائی خطے میں انسانی آبادی کے آثار ہزاروں برس پرانے ہیں اور سواں وادی نے قدیم انسانی آبادیوں اور تہذیبوں کو اپنے کناروں پر جگہ دی۔ یہ دریا مری کے قریب سے نکلتا ہے، راولپنڈی کے جنوب سے گزرتا ہوا پھڑوالہ کے قدیم قلعے کے قریب چٹانی گھاٹیوں سے اپنا راستہ بناتا ہے، سہالہ کے آس پاس مختلف ندی نالوں کو اپنے ساتھ ملاتا ہے اور پھر پوٹھوہار کے میدانوں سے ہوتا ہوا مکھڈ کے قریب دریائے سندھ میں جا گرتا ہے۔ یہ دریا صدیوں سے یوں ہی بہتا رہا ہے۔ ہندومت کی قدیم مذہبی کتابوں میں بھی اس دریا کا حوالہ ملتا ہے۔۔۔ لیکن ہم نے کیا کیا؟ اس کے راستے میں ہاؤسنگ سوسائٹیز بنا لیں، کنارے سکیڑ دیے اور ایک زندہ دریا کو زندہ درگور کردیا۔۔۔ لیکن دریا خود بتاتے ہیں کہ دریا کبھی مرتے نہیں ہیں۔ یوسف حسن کا شعر یاد آتا ہے: دریا تو بل دکھائے گا اپنے بہاؤ کا سہنا ہے اک جہان کو صدمہ کٹاؤ کا
Shiraz Hassan33,581 views • 1 month ago
No more content to load
