Shiraz Hassan's banner
Shiraz Hassan's profile picture

Shiraz Hassan

@ShirazHassan • 50,267 subscribers

Multimedia Journalist with @UrduNewsCom - Feature Writer. Photographer. Formerly with BBC, Dawn, Jang Group, Mast FM 103. Views are personal. RTs ≠ Endorsements

Shorts

پاکستان کی نجی فضائی ایئر لائن ساؤتھ ایئر نے جمعرات سے اپنے باقاعدہ کمرشل فلائٹ آپریشن کا آغاز کر دیا ہے۔ ایئر لائن نے پہلے ہی روز کراچی، بہاولپور، تربت، کوئٹہ اور اسلام آباد کے درمیان مجموعی طور پر آٹھ پروازیں آپریٹ کیں

49,397 просмотров

راولپنڈی کا راجہ بازار۔ اس کی تزئین و آرائش کا کام تیزی سے جاری ہے۔ یقین ہی نہیں آرہا کہ یہ وہی راجہ بازار ہے!

راولپنڈی کا راجہ بازار۔ اس کی تزئین و آرائش کا کام تیزی سے جاری ہے۔ یقین ہی نہیں آرہا کہ یہ وہی راجہ بازار ہے!

36,380 просмотров

my favorite one!

my favorite one!

31,750 просмотров

Cricketer Iram Javed is a pro-patang baaz! 🔥🔥🔥

Cricketer Iram Javed is a pro-patang baaz! 🔥🔥🔥

21,013 просмотров

Videos

ShirazHassan's profile picture

دریائے سواں راولپنڈی اور اسلام آباد سے گزرنے والا ایک قدیم دریا ہے۔ پوٹھوہار کے اسی دریائی خطے میں انسانی آبادی کے آثار ہزاروں برس پرانے ہیں اور سواں وادی نے قدیم انسانی آبادیوں اور تہذیبوں کو اپنے کناروں پر جگہ دی۔ یہ دریا مری کے قریب سے نکلتا ہے، راولپنڈی کے جنوب سے گزرتا ہوا پھڑوالہ کے قدیم قلعے کے قریب چٹانی گھاٹیوں سے اپنا راستہ بناتا ہے، سہالہ کے آس پاس مختلف ندی نالوں کو اپنے ساتھ ملاتا ہے اور پھر پوٹھوہار کے میدانوں سے ہوتا ہوا مکھڈ کے قریب دریائے سندھ میں جا گرتا ہے۔ یہ دریا صدیوں سے یوں ہی بہتا رہا ہے۔ ہندومت کی قدیم مذہبی کتابوں میں بھی اس دریا کا حوالہ ملتا ہے۔۔۔ لیکن ہم نے کیا کیا؟ اس کے راستے میں ہاؤسنگ سوسائٹیز بنا لیں، کنارے سکیڑ دیے اور ایک زندہ دریا کو زندہ درگور کردیا۔۔۔ لیکن دریا خود بتاتے ہیں کہ دریا کبھی مرتے نہیں ہیں۔ یوسف حسن کا شعر یاد آتا ہے: دریا تو بل دکھائے گا اپنے بہاؤ کا سہنا ہے اک جہان کو صدمہ کٹاؤ کا

Shiraz Hassan

33,581 просмотров • 1 месяц назад

ShirazHassan's profile picture

PAF fighter jets scrambled from Nur Khan Airbase #Islamabad

Shiraz Hassan

41,809 просмотров • 5 месяцев назад

Больше нет контента для загрузки