
Sidra Aslam🇵🇰
@SidraAslamOff • 8,715 subscribers
A Political Activist | Supporting PML-N to renovate politically, economically & socially | Inspired by leadership & Vision of @MaryamNSharif💕 (Old Acc Banned )
Shorts
Videos

شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس میں اسی اسٹیج پر جہاں بھارتی وزیراعظم مودی بھی موجود تھے، وزیراعظم شہباز شریف نے دوٹوک اور واضح لہجے میں کہا کہ پانی ہمارے خطے کی رگِ جان ہے اور اسے کبھی ہتھیار کے طور پر استعمال نہیں کیا جانا چاہیے۔ یہ پیغام براہِ راست تھا اور سب نے سنا۔ 🇵🇰👏🏻
Sidra Aslam🇵🇰38,729 次观看 • 6 天前

غزہ امن منصوبے 🇵🇸 کی تقریب میں وزیراعظم 🇵🇰 شہباز شریف کو واحد رہنما کے طور پر خطاب کی دعوت ملی۔ امریکی صدر 🇺🇸 ٹرمپ کی جانب سے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی تعریف پاکستان کے لیے فخر کا لمحہ تھی۔ وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کا یہ ٹیم ورک پاکستان کی سفارتی کامیابیوں کی بنیاد ہے۔
Sidra Aslam🇵🇰21,830 次观看 • 10 个月前

لاہور میں ریکارڈ توڑ بارش ہوئی، مگر کہیں پانی جمع نہیں ہوا یہ ہے اچھی حکمرانی کیونکہ اب دور ہے مریم کا! وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے بروقت احکامات اور واسا کی متحرک ٹیموں نے ثابت کیا کہ کام بولتا ہے، پروپیگنڈا نہیں۔ پرانے پاکستان والوں کے پاس اب صرف پرانی ویڈیوز ہی بچی ہیں!
Sidra Aslam🇵🇰16,772 次观看 • 1 年前

وزیر اعلی مریم نواز نے عمران خان کے کھوکھلے نعروں کو حقیقت میں بدل دیا ہے ، قانون سب کے لیے برابر۔ جنید صفدر کی گاڑی سیکیورٹی خدشات کی وجہ سے روکی گئی، چالان ہوا۔ جب وارڈن کو معلوم ہوا کہ یہ وزیراعلیٰ کا بیٹا ہے تو جنید نے کہا: “آپ اپنی قانونی کارروائی کریں۔” یہ ہے نیا پنجاب!
Sidra Aslam🇵🇰14,498 次观看 • 1 年前
没有更多内容可加载