
Syed Imran Shafqat
@SImranshafqat • 113,467 subscribers
Journalist, Traveller,@TellingswithIS
Shorts
Videos

عمران خان اور بھٹو کے ساتھ اس قدر امتیازی سلوک اس لئے ہے کہ بھٹو کمزور سندھی تھا اور عمران خان فوج کی ایسی غلطی جو اس کے گلے پڑ چکی ہے ایک طرف طالبان اس کےساتھ اور دوسری طرف بے پناہ فوجی افسران اس کے حمائتی ۔ قدرت نے دراصل فوج کو عمران خان کی صورت میں سزا سنائی ہے ۔
Syed Imran Shafqat1,113,675 Aufrufe • vor 2 Jahren

یہ دو ویڈیوکلپ ایک ہی شخصیت کی ہیں ۔ ایک منٹ دو سیکنڈ کا کلپ پرانا ہے جس میں وہ فیلڈ مارشل عاصم منیر کے خلاف بات کررہے ہیں ۔ دوسرے میں ان کی تعریف کرتے ہوئے دبے الفاظ میں ایک افسر کی شکایت نام لئے بغیر کررہے ہیں ۔ دراصل یہ افسر جب لاہور تھا تو تب بھی پاکستان دشمنوں کے خلاف برسرپیکار تھا اور اب کشمیر میں وہ یہی کام کررہا ہے ۔
Syed Imran Shafqat64,349 Aufrufe • vor 2 Monaten

اگرچہ یہ ویڈیو scripted معلوم ہورہی ہے ، لیکن اس کے ساتھ ہی یہ ویڈیو اس بات کی دلیل اور ثبوت بھی ہے کہ مری میں انتظامیہ گراؤنڈ پر موجود ہے ان کو وہاں بھیجنے والا نظام کوئی چلا رہا ہے ورنہ ایک وقت وہ بھی تھا جب لوگ سڑکوں پربے یارومدد گار مر گئے تھے Maryam Nawaz Sharif well done 👍
Syed Imran Shafqat61,291 Aufrufe • vor 7 Monaten

تین سال پہلے یہ کلپ یو ٹیوب شارٹس پر شیئر کیا تھا ۔ محض ہلکی پھلکی گفتگو تھی
Syed Imran Shafqat21,709 Aufrufe • vor 8 Monaten

ہمارے دوست محترم نوراللہ کامیاب ازدواجی زندگی کے راز اگل رہے ہیں ، سبحان اللہ Noor Ullah
Syed Imran Shafqat17,593 Aufrufe • vor 8 Monaten
0:40
Sensitive content
This media may contain sensitive content.
Keine weiteren Inhalte verfügbar