
⚓SINDBAD de SAILOR 🚢
@Sindbadbaloch • 9,011 subscribers
روز محشر مجھے خالق نے اگر مہلت دی🌹🌹 ایک غزل خود پہ تقی میر سے لکھواؤنگا❣️❣️ جدی پُشتی,پیدائشی,شدید ترین مسلم لیگی.سینئر ترین تجزیہ نگار و یوتھڑ سپیشلسٹ
Shorts
Videos

بڑی مشکل سے 1 ماوری دوست سے اسکا ترجمہ کرایا "میرے بھائیو بہنو سجنو پرانی کتابوں اور بزرگوں کے اقوال کو غور سے پڑھکر میں اور میری قوم اس نتیجے پر پہنچی ہے کہ ہاں، میں پورے ہوش و حواص سے گواہی دیتی ہوں کہ نچن آلیاں دےپُتر آزادی دی جنگ نہیں لڑسکدے" اور کورس میں سب نے گواہی دی 🤣
⚓SINDBAD de SAILOR 🚢161,085 просмотров • 1 год назад

یہ ہیں Maria B. لیڈیز فیشن کی آئیکون اور ایک بڑے برینڈ کی مالک. انکے ویوز ہمیشہ سے LGBT اور "میرا جسم میری مرضی" کے سخت خلاف رہے ہیں اور کیوں رہے ہیں وجہ دیکھ لیں. نیازی دور میں LGBT والوں نے بہت سر اٹھایا تھا اور تب سے انہوں نے بیغیرتی مچائی ہوئی ہے. حافظ صاحب ایک نظر ادھر بھی
⚓SINDBAD de SAILOR 🚢56,757 просмотров • 10 месяцев назад

پشاور میں 300 روپے فی گھر پرائیویٹ کونٹریکٹورز لے رہے ہیں وہ بھی کھوتی ریڑھی پر آتے ہیں آدھا گندسڑک پر بہہ جاتا ہے باقی بےنظیر ہسپتال رنگ روڈکیلئے مختص پلاٹ میں ڈال آتے ہیں. وہاں سے 1 بار گزرو تو 5 دن تک کوئی خوشبو نہیں آتی کیونکہ بدبو مغز کو چڑھ جاتی ہے. عمران نیازی کی جے ہو 🤣
⚓SINDBAD de SAILOR 🚢56,441 просмотров • 1 год назад

اس بی بی کی راز کی بات سنیں بہت دیر کی مہرباں آتے آتے
⚓SINDBAD de SAILOR 🚢26,634 просмотров • 9 месяцев назад

عوامی نیشنل پارٹی کے ایمل ولی نے بنا نام لیئے ایوان میں کہا کہ یہاں چور ڈاکوؤں کی تصاویر لانے پر پابندی لگنی چاہیے اور دیکھئیے PTI والو کا واویلا. مطلب انکوبھی پتہ ہے کہ نیازی چور ہےورنہ ایوان میں تمام پارٹیاں بیٹھی تھیں کسی نے 1 لفظ نہیں کہا یوتھڑ ایمل ولی کے جال میں پھنس گئے🤣
⚓SINDBAD de SAILOR 🚢19,833 просмотров • 1 год назад

تحریک انتشار چھوڑنے والے MPA اقبال وزیر کا اسمبلی میں بیان. غور سے سنیں اور وجہ جانیں کہ آرمی کیوں انکے خلاف ہیں کیونکہ یہ ہمارے ملک کے دشمن ہیں یہ اصل میر جعفر اور میر صادق ہیں. یہ وہ گُھس پیٹیئے ہیں جو ملک کو بنیادیں کھا رہے ہیں انکا وجود ختم کر دینا چاہیے
⚓SINDBAD de SAILOR 🚢21,096 просмотров • 1 год назад

لعنتیو. قدر کرو نوازشریف کی جسکے کاموں کی انڈین بھی تعریف کرتے ہیں We ❤️💖 U Bao G
⚓SINDBAD de SAILOR 🚢11,627 просмотров • 1 год назад
Больше нет контента для загрузки