
Shehzad nawaz
@sknawaz478 • 7,022 subscribers
journalist @dailypakistan @publicnews @abnnews Covering politics and climate change
Shorts
Videos

🚨 اہم ترین : چڑیا کی اڑتی اڑتی خبر نائب وزیراعظم اسحاق ڈار پچھلے تین چار دن جو چائنہ میں تھے تو چڑیا کہتی ہے چائنہ نے پاکستان کو کہا ہے کھڑکی بڑی چھوٹی سی ہے یہ بند ہو رہی ہے، ایران امریکا جنگ مزید بڑھے گی ، آپ کے پاس دو تین دن ہیں بھاگیں، امریکا اس جنگ کو پہلے سے زیادہ بڑھائے گا اور ایران بھی، یہ بات ہاتھ سے نکل جائے گی سب کا بہت نقصان ہو گا آپ کے پاس دو تین دن ہیں جو کچھ کر سکتے ہیں کریں، ایران کو سمجھائیں امریکا کو سمجھائیں، اس سے پہلے کہ امریکا اور بھی بڑے پیمانے پر اٹیک کرے، اور شاید پاکستان اب پھر متحرک ہو جائے گا، نجم سیٹھی Najam Sethi
Shehzad nawaz241,414 Aufrufe • vor 1 Monat

🚨 نادیہ خٹک کے ساتھ دوران پریس کانفرنس ایسا کیا ہوا، نادیہ خٹک رو پڑیں جب کوئی نہیں آتا میں آتی ہوں، جب یہ سب آتے ہیں خاتون کو پیچھے چھڑکتے ہیں، میں عمران خان کے لیے آئی تھی مجھے دھکے دے کہ پیچھے کیا گیا، مردوں کو بھی سب خواتین کی عزت کرنی چاہیے، نادیہ خٹک
Shehzad nawaz119,107 Aufrufe • vor 3 Monaten

🚨 ثنا یوسف کے وکیل کا بڑا انکشاف ثنا یوسف کی فیملی ایک سنئیر وکیل جو عمران خان کے کیسسز بھی لڑتے ہیں، ان کے پاس گئی اور ثنا یوسف قتل کیس لڑنے کی درخواست کی تو اس سینئیر وکیل نے کیس لڑنے کے لیے 6 کروڑ روپے مانگے، ثناء یوسف کی فیملی کے پاس اتنے پیسے نہیں تھے کہ وہ اس وکیل کی فیس اداد کرتی اس کے بعد فیملی مایوس ہو کہ واپس روانہ ہو گئی۔ اس کے بعد ایڈوکیٹ سردار قدیر نے مفت کیس لڑا اور ثناء یوسف کو انصاف دلوایا۔
Shehzad nawaz107,237 Aufrufe • vor 3 Monaten

🚨🚨قاضی فائز عیسی پہ رفتار کی ڈاکومنٹری پہ بیرسٹر گوہر کا ردعمل قاضی فائز عیسی کے حوالے سے ڈاکومنٹری میں نے دیکھی ہے ، قاضی فائز عیسی کو کبھی پچھتاوا نہیں ہوا کہ وہ ہمیں بلے کا نشان واپس کرے ، بلے کا نشان ہم سے زبردستی لیا گیا تھا ، اس میں فائز عیسی اکیلے نہیں تھے اور بھی بندے شامل تھے ، ڈاکومنٹری facts پہ نہیں بنائی گئی ، ہم نے رییو پٹیشن بھی دائر کی تھی لیکن قاضی صاحب نے اس میں ہر چیز کو غلط کوٹ کیا تھا، بیرسٹر گوہر
Shehzad nawaz147,679 Aufrufe • vor 6 Monaten

🚨 سوال : اگر چئیرمین بیرسٹر گوہر کو تمام اختیارات دے دئیے جائیں تو وہ عمران خان کی رہائی کے لیے کوئی راستہ نکال سکتے ہیں؟ کوئی بھی راستہ نہیں نکال سکتا یہاں راستہ نکالنے والے خود بھی پھنس گئے ہیں ، خان کو نکالتے ہیں تو پھر پھنستے ہیں، نہیں نکالتے تو پھر پھنستے ہیں، میں خان کی ضمانت دینے کے لیے تیار یوں وہ کسی کو کچھ نہیں کہے گا، وہ کوئی وحشی جنونی نہیں بنے گا ، لیکن ان کو عمران خان کا خوف ہے، اعتزاز احسن
Shehzad nawaz90,334 Aufrufe • vor 3 Monaten

🚨عائشہ گلالئی کے بیان پہ رہنما جے یو آئی شاہدہ اختر علی کا ردعمل عائشہ گلالئی پہلے اپنی حثیت واضح کریں وہ مرد ہیں یا عورت ، وہ کبھی مرد بنتا ہے کبھی عورت ، ان کی گندی ذہنیت یہ شو کرتی ہے کہ ان کے ذہن میں کیا لاوا پک رہا ہے ، الحمدللہ ہم نے جب بھی مولانا صاحب کو دیکھا ہے یا تو عبادت کرتے ہوئے یا تو سیاست کرتے ہوئے ، جو بھی مولانا فضل الرحمان کے حوالے سے اس طرح کی زبان استعمال کرتا وہ اپنے ذہن کی عکاسی کرتا ہے، شاہدہ اختر
Shehzad nawaz42,013 Aufrufe • vor 1 Monat

فوج نے بار بار سیاست میں مداخلت کی ہے، لیکن اج تک کسی چیف نے فوج کی مداخلت پر معزرت نہیں کی، عدلیہ نے نظریہ ضرورت کے تحت فیصلے دییے، لیکن اج تک کسی چیف جسٹس نے ان گناہوں کا اعتراف نہیں کیا ، ہماری تمام سیاسی جماعتوں نے اسی گھاٹ سے پانی پیا ہے جس گھاٹ سے ڈسے گئے ہیں، یہی وجہ ہیکہ میں نے اپنے آپ کو اپنی جماعت میں بارواں کھلاڑی ڈکلیر کر دیا ہے ، پاکستان میں کالج یونیورسٹیاں بن جائے گی لیکن آزادی کاغزوں کی حد تک رھ گئ ہے، لیگی رہنما خواجہ سعد رفیق Khawaja Saad Rafique
Shehzad nawaz109,249 Aufrufe • vor 5 Monaten

🚨 دلچسپ: کیا پاکستانی کاکروچ اس نظام کو ٹف ٹائم دے سکتے ہیں؟ پاکستان میں کوئی کاکروچ نہیں ہے کیونکہ یہاں پہ اینٹی کاکروچ سپرے اتنا زبردست ہے ، کہ کاکروچ نکل ہی نہیں سکتے، اگر حالات مجبور کر دیں تو پھر کچھ بھی ہو سکتا ہے، 1977 میں جب عوام باہر آئی تو فوج کو کہا گولی چلاو تو تین بریگیڈئیرز نے استعفی دے دیا، تین شہروں میں مارشلا لگا دیا، انڈیا کے ساتھ پاکستان کا موازنہ نہیں کیا جا سکتا، ہر ملک کے اپنے daynamics ہوتے ہیں۔سربراہ مسلم لیگ ظیاء اعجاز الحق
Shehzad nawaz28,601 Aufrufe • vor 1 Monat
0:25
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

🚨اسلام آباد پمز باپ اپنے جوان بیٹے کی لاش دیکھی تو اس کی کیا حالت ہوئی ، دل دہلانے والے مناظر 💔
Shehzad nawaz86,966 Aufrufe • vor 7 Monaten

🚨 آئینہ جو دیکھایا تو مروت صاحب برا مان گئے شیرافضل مروت سے آج سوال پوچھا تو مروت صاحب ذاتیات پر اتر آئے , شیرافضل مروت کے اندر سے اخلاقایات ختم ہو گئی ہیں سوال : سارے پی ٹی آئی کی ٹانگیں کھینچنے میں لگے ہیں بشمول آپ کے کیا بہتر نا ہوتا کہ سارے متحد ہو کہ عمران خان کی رہائی کے لیے کچھ کرتے ؟ جواب خود سنیں سوال : عمران خان اور پی ٹی آئی کو اگر آپ نہیں مانتے تو پی ٹی آئی کی سیٹ سے استعفی کیوں نہیں دیتے ؟ جواب خود سنیں Sher Afzal Khan Marwat
Shehzad nawaz66,119 Aufrufe • vor 5 Monaten

🚨 میں نے اس سے پہلے اتنی لمبی میٹنگ نہیں دیکھی، لیکن اس وقت بڑی سنجیدہ میٹنگ چل رہی ہے، کہ عمران خان اور بشری بی بی کی رہائی کے حوالے سے کیا لائحہ عمل بنایا جائے، یہ نظام تحریک انصاف کو پارلیمان کے اندر نہیں دیکھنا چاہتا، میں نے تجاویز دی ہیکہ پارلیمان کو مظبوط بنایا جائے، ایک تجویز میں نے یہ دی ہیکہ اگر احتجاج پہ جانا ہے تو اس کو پورے ملک میں پھیلا دیں، علی محمد خان Ali Muhammad Khan
Shehzad nawaz48,090 Aufrufe • vor 3 Monaten

آل پارٹیز کانفرنس2008 پاکستانی سیاست کے کتنے خوبصورت دن تھے جب سارے سیاستدان ایک پیج پر ہوا کرتے تھے۔
Shehzad nawaz47,180 Aufrufe • vor 3 Monaten

🚨🚨اہم انکشافات قاضی فائز عیسیٰ نے پی ٹی آئی سے بلے کا نشان چھینا تھا اب وہ پی ٹی آئی کو بلے کا نشان لوٹانا چاہتے تھے اور ان کو اپنے کیے ہوئے پر پچھتاوا بھی ، ان کو اندازہ ہو گیا تھا انہوں نے پی ٹی آئی کے ساتھ غلط کیا اور وہ سب کچھ ٹھیک کرنا چاہتے تھے ، رفتار قاضی فائز عیسیٰ کے قریبی دوست نے lunch پہ مجھے کہا کہ اس فیصلے کہ بعد قاضی صاحب کی credibility زیرو ہو گئی ہے اور اس کا ان کو احساس ہے ، پیر کو اگر تحریک انصاف ریویو کی پٹیشن لے آتی ہے تو اس میں ریورس کر لیں گے ، اور اگر ایسا نا ہوا تو لاہور کے ایک بڑے وکیل سے بات ہو گئی ہے وہ پبلک انٹرسٹ میں پٹیشن فائل کریں گے ، صحافی اسد طور Raftar Asad Ali Toor
Shehzad nawaz60,125 Aufrufe • vor 6 Monaten