Shehzad nawaz's banner
Shehzad nawaz's profile picture

Shehzad nawaz

@sknawaz4783,735 subscribers

journalist/ pakistani / social media influencer

Shorts

🚨 کیپٹن صفدر کا شریف خاندان سے شکوہ سسر وزیر اعظم، بیوی وزیر اعلیٰ اور میں آپ کے ساتھ ادھر گرمی، عید بھی ادھر گزار لی۔

79,553 views

🚨 اسلام آباد کے راستے بند کرنے پر ٹرک ڈرائیور کا ردعمل پتہ نہیں لوگ کہہ رہے ہیں ڈرم آ رہا ہے جس کی وجہ سے راستے کئے ہیں، پانچ دنوں سے یہی کہہ رہے ہیں ڈرم آج آ رہا ہے کل آ رہا ہے، ڈرم نے ابھی تک تاریخ بھی نہیں بتائی کہ وہ کب آ رہا ہے، ڈرم سے مراد ٹرمپ

104,475 views

🚨 اعظم سواتی جواب دئیے بغیر روانہ سوال : آج علیمہ خان نے اڈیالہ کے باہر جمع ہونے کا کہا تھا، پی ٹی آئی سینیٹرز سینٹ اجلاس میں آئے ہوئے ہیں، کیا اڈیالہ کے باہر جانا ضروری تھا یا پھر سینٹ میں موجودگی ضروری تھی؟

50,668 views

🚨دلچسپ سینئر صحافی فرزانہ علی نے علی امین گنڈاپور کو ٹف ٹائم دے دیا ، دوران پوڈکاسٹ جب علی امین گنڈاپور کرسی سے اٹھ کہ جانے لگے تو صحافی نے علی امین گنڈاپور کو واپس بیٹھا دیا ، اور کہا کہ سر بیٹھے پروگرام تو ختم ہونے دیں

131,913 views

🚨🚨خیبرپختونخواہ ہاؤس دھرنا جاری ہے ، پی ٹی آئی لیڈرشپ کا اب تک کوئی اگلا واضع لائحہ عمل سامنے نہیں آیا ، پی ٹی آئی کچھ ورکرز تھک ہار کہ سو گئے ، اور کچھ ابھی بھی دھرنے میں موجود ہیں

49,557 views

میں نے سیکورٹی والوں کو بتایا کہ یہ دوپٹے والے لوگ خطرناک ہیں ، پوچھے کون ہیں یہ ؟ لیکن پولیس نے اپنی موجودگی میں یہ سب کروایا ، پی ٹی آئی وکیل تابش

100,436 views

🚨خیبرپختونخواہ ہاؤس کے باہر جاری دھرنے پی ٹی آئی رہنما ایک پیج پر ، عاطف خان نے علی امین گنڈاپور سے ہاتھ ملایا

38,808 views

سندھ پولیس تعریف کی مستحق

سندھ پولیس تعریف کی مستحق

43,860 views

🚨عوام کو پیٹرول کے نام پر لوٹا جا رہا ہے ، جب حکومت کو پتہ چلا کہ ڈاکہ پکڑا گیا تو وزیر اعظم ہمدرد بن کر ٹی وی پر آ گئے اور 80 روپے کمی کا اعلان کر دیا ، محمد زبیر Mohammad Zubair

19,503 views

🚨🚨خیبرپختونخواہ ہاؤس کے باہر موجودہ صورتحال ، سابق وزیر اعلی علی امین گنڈاپور تمام رہنماؤں سے الگ کھڑے ہیں ، دیگر لیڈرشپ دھرنا دیئے بیٹھی ہے

11,302 views

Videos