
Shehzad nawaz
@sknawaz478 • 3,933 subscribers
journalist/ pakistani / social media influencer
Shorts
Videos

🚨 اہم ترین : چڑیا کی اڑتی اڑتی خبر نائب وزیراعظم اسحاق ڈار پچھلے تین چار دن جو چائنہ میں تھے تو چڑیا کہتی ہے چائنہ نے پاکستان کو کہا ہے کھڑکی بڑی چھوٹی سی ہے یہ بند ہو رہی ہے، ایران امریکا جنگ مزید بڑھے گی ، آپ کے پاس دو تین دن ہیں بھاگیں، امریکا اس جنگ کو پہلے سے زیادہ بڑھائے گا اور ایران بھی، یہ بات ہاتھ سے نکل جائے گی سب کا بہت نقصان ہو گا آپ کے پاس دو تین دن ہیں جو کچھ کر سکتے ہیں کریں، ایران کو سمجھائیں امریکا کو سمجھائیں، اس سے پہلے کہ امریکا اور بھی بڑے پیمانے پر اٹیک کرے، اور شاید پاکستان اب پھر متحرک ہو جائے گا، نجم سیٹھی Najam Sethi
Shehzad nawaz241,134 просмотров • 7 дней назад

🚨عائشہ گلالئی کے بیان پہ رہنما جے یو آئی شاہدہ اختر علی کا ردعمل عائشہ گلالئی پہلے اپنی حثیت واضح کریں وہ مرد ہیں یا عورت ، وہ کبھی مرد بنتا ہے کبھی عورت ، ان کی گندی ذہنیت یہ شو کرتی ہے کہ ان کے ذہن میں کیا لاوا پک رہا ہے ، الحمدللہ ہم نے جب بھی مولانا صاحب کو دیکھا ہے یا تو عبادت کرتے ہوئے یا تو سیاست کرتے ہوئے ، جو بھی مولانا فضل الرحمان کے حوالے سے اس طرح کی زبان استعمال کرتا وہ اپنے ذہن کی عکاسی کرتا ہے، شاہدہ اختر
Shehzad nawaz41,990 просмотров • 9 дней назад

🚨 نادیہ خٹک کے ساتھ دوران پریس کانفرنس ایسا کیا ہوا، نادیہ خٹک رو پڑیں جب کوئی نہیں آتا میں آتی ہوں، جب یہ سب آتے ہیں خاتون کو پیچھے چھڑکتے ہیں، میں عمران خان کے لیے آئی تھی مجھے دھکے دے کہ پیچھے کیا گیا، مردوں کو بھی سب خواتین کی عزت کرنی چاہیے، نادیہ خٹک
Shehzad nawaz119,046 просмотров • 2 месяцев назад

🚨 بریکنگ نیوز ثنا یوسف قتل کیس کے ملزم عمر حیات کو سزائے موت سنا دی گئی، ثنا یوسف کی والدہ کمرہ عدالت میں رو پڑیں
Shehzad nawaz119,584 просмотров • 2 месяцев назад

🚨 ثنا یوسف کے وکیل کا بڑا انکشاف ثنا یوسف کی فیملی ایک سنئیر وکیل جو عمران خان کے کیسسز بھی لڑتے ہیں، ان کے پاس گئی اور ثنا یوسف قتل کیس لڑنے کی درخواست کی تو اس سینئیر وکیل نے کیس لڑنے کے لیے 6 کروڑ روپے مانگے، ثناء یوسف کی فیملی کے پاس اتنے پیسے نہیں تھے کہ وہ اس وکیل کی فیس اداد کرتی اس کے بعد فیملی مایوس ہو کہ واپس روانہ ہو گئی۔ اس کے بعد ایڈوکیٹ سردار قدیر نے مفت کیس لڑا اور ثناء یوسف کو انصاف دلوایا۔
Shehzad nawaz107,211 просмотров • 2 месяцев назад

🚨 سوال : اگر چئیرمین بیرسٹر گوہر کو تمام اختیارات دے دئیے جائیں تو وہ عمران خان کی رہائی کے لیے کوئی راستہ نکال سکتے ہیں؟ کوئی بھی راستہ نہیں نکال سکتا یہاں راستہ نکالنے والے خود بھی پھنس گئے ہیں ، خان کو نکالتے ہیں تو پھر پھنستے ہیں، نہیں نکالتے تو پھر پھنستے ہیں، میں خان کی ضمانت دینے کے لیے تیار یوں وہ کسی کو کچھ نہیں کہے گا، وہ کوئی وحشی جنونی نہیں بنے گا ، لیکن ان کو عمران خان کا خوف ہے، اعتزاز احسن
Shehzad nawaz90,323 просмотров • 2 месяцев назад

🚨🚨قاضی فائز عیسی پہ رفتار کی ڈاکومنٹری پہ بیرسٹر گوہر کا ردعمل قاضی فائز عیسی کے حوالے سے ڈاکومنٹری میں نے دیکھی ہے ، قاضی فائز عیسی کو کبھی پچھتاوا نہیں ہوا کہ وہ ہمیں بلے کا نشان واپس کرے ، بلے کا نشان ہم سے زبردستی لیا گیا تھا ، اس میں فائز عیسی اکیلے نہیں تھے اور بھی بندے شامل تھے ، ڈاکومنٹری facts پہ نہیں بنائی گئی ، ہم نے رییو پٹیشن بھی دائر کی تھی لیکن قاضی صاحب نے اس میں ہر چیز کو غلط کوٹ کیا تھا، بیرسٹر گوہر
Shehzad nawaz147,679 просмотров • 4 месяцев назад

فوج نے بار بار سیاست میں مداخلت کی ہے، لیکن اج تک کسی چیف نے فوج کی مداخلت پر معزرت نہیں کی، عدلیہ نے نظریہ ضرورت کے تحت فیصلے دییے، لیکن اج تک کسی چیف جسٹس نے ان گناہوں کا اعتراف نہیں کیا ، ہماری تمام سیاسی جماعتوں نے اسی گھاٹ سے پانی پیا ہے جس گھاٹ سے ڈسے گئے ہیں، یہی وجہ ہیکہ میں نے اپنے آپ کو اپنی جماعت میں بارواں کھلاڑی ڈکلیر کر دیا ہے ، پاکستان میں کالج یونیورسٹیاں بن جائے گی لیکن آزادی کاغزوں کی حد تک رھ گئ ہے، لیگی رہنما خواجہ سعد رفیق Khawaja Saad Rafique
Shehzad nawaz109,238 просмотров • 4 месяцев назад

🚨 میں نے اس سے پہلے اتنی لمبی میٹنگ نہیں دیکھی، لیکن اس وقت بڑی سنجیدہ میٹنگ چل رہی ہے، کہ عمران خان اور بشری بی بی کی رہائی کے حوالے سے کیا لائحہ عمل بنایا جائے، یہ نظام تحریک انصاف کو پارلیمان کے اندر نہیں دیکھنا چاہتا، میں نے تجاویز دی ہیکہ پارلیمان کو مظبوط بنایا جائے، ایک تجویز میں نے یہ دی ہیکہ اگر احتجاج پہ جانا ہے تو اس کو پورے ملک میں پھیلا دیں، علی محمد خان Ali Muhammad Khan
Shehzad nawaz48,090 просмотров • 2 месяцев назад

🚨مبارک زیب غصے میں پہلے پاس بلایا پھر غصے سے دروازہ بند کر دیا🥲
Shehzad nawaz24,520 просмотров • 1 месяц назад

آل پارٹیز کانفرنس2008 پاکستانی سیاست کے کتنے خوبصورت دن تھے جب سارے سیاستدان ایک پیج پر ہوا کرتے تھے۔
Shehzad nawaz47,180 просмотров • 2 месяцев назад

🚨 آئینہ جو دیکھایا تو مروت صاحب برا مان گئے شیرافضل مروت سے آج سوال پوچھا تو مروت صاحب ذاتیات پر اتر آئے , شیرافضل مروت کے اندر سے اخلاقایات ختم ہو گئی ہیں سوال : سارے پی ٹی آئی کی ٹانگیں کھینچنے میں لگے ہیں بشمول آپ کے کیا بہتر نا ہوتا کہ سارے متحد ہو کہ عمران خان کی رہائی کے لیے کچھ کرتے ؟ جواب خود سنیں سوال : عمران خان اور پی ٹی آئی کو اگر آپ نہیں مانتے تو پی ٹی آئی کی سیٹ سے استعفی کیوں نہیں دیتے ؟ جواب خود سنیں Sher Afzal Khan Marwat
Shehzad nawaz66,119 просмотров • 3 месяцев назад
0:25
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

🚨اسلام آباد پمز باپ اپنے جوان بیٹے کی لاش دیکھی تو اس کی کیا حالت ہوئی ، دل دہلانے والے مناظر 💔
Shehzad nawaz86,966 просмотров • 5 месяцев назад

🚨 خریدا ہے بھائی، مریم اورنگزیب کے بیان پہ طاہرہ اورنگزیب کا ردعمل مریم اورنگزیب نے بلکل ٹھیک کہا ہے، جہاز خریدا ہے تو خریدا ہے، اپوزیشن کو پی ٹی آئی کو کوئی نا کوئی بات چاہیے ہوتی ہے کرنے کے لیے، جب کوئی آفت آئے گی تو جہاز ہی کام آئے گا، عمران خان بھی تو بنی گالہ سے ہیلی کاپٹر پہ آتے تھے اور کہتے تھے پچاس روپے خرچہ ہے، طاہرہ اورنگزیب
Shehzad nawaz13,492 просмотров • 23 дней назад

🚨🚨اہم انکشافات قاضی فائز عیسیٰ نے پی ٹی آئی سے بلے کا نشان چھینا تھا اب وہ پی ٹی آئی کو بلے کا نشان لوٹانا چاہتے تھے اور ان کو اپنے کیے ہوئے پر پچھتاوا بھی ، ان کو اندازہ ہو گیا تھا انہوں نے پی ٹی آئی کے ساتھ غلط کیا اور وہ سب کچھ ٹھیک کرنا چاہتے تھے ، رفتار قاضی فائز عیسیٰ کے قریبی دوست نے lunch پہ مجھے کہا کہ اس فیصلے کہ بعد قاضی صاحب کی credibility زیرو ہو گئی ہے اور اس کا ان کو احساس ہے ، پیر کو اگر تحریک انصاف ریویو کی پٹیشن لے آتی ہے تو اس میں ریورس کر لیں گے ، اور اگر ایسا نا ہوا تو لاہور کے ایک بڑے وکیل سے بات ہو گئی ہے وہ پبلک انٹرسٹ میں پٹیشن فائل کریں گے ، صحافی اسد طور Raftar Asad Ali Toor
Shehzad nawaz60,125 просмотров • 4 месяцев назад

🚨🚨خیبرپختونخواہ ہاؤس کے باہر لڑائی وزیر اعلی سہیل آفریدی کے حق میں نعرہ بازی کرنے والے نوجوان ورکر کا گریبان پکڑ لیا ، مجھے کہا گیا کہ آپ سہیل آفریدی کے نعرے لگا رہے ہو علی امین گنڈاپور کے نعرے کیوں نہیں لگا رہے ، اس بات پہ ایک بندے نے آ کر میرا گریبان پکڑا اور مجھے مارا ، ورکر پی ٹی آئی
Shehzad nawaz63,126 просмотров • 5 месяцев назад