𝑪𝒉𝒂𝒊𝒓𝒎𝒂𝒏's banner
𝑪𝒉𝒂𝒊𝒓𝒎𝒂𝒏's profile picture

𝑪𝒉𝒂𝒊𝒓𝒎𝒂𝒏

@SKRJUI_4,317 subscribers

سید خلیل الرحمٰن چیئرمین ویلج کونسل و سرپرست اعلیٰ جمعیت علمائے اسلام تحصیل سلارزو ضلع باجوڑ

Shorts

کل میرا بیٹا سید محمد عاصم مدرسے میں قرآن کریم کو حفظ کرنے کے لیے جا رہا ہے رات کے اس پہر میں وہ سفر کے سامان کو اکٹھا کررہے ہیں کل سے گھر میں بچے کے وہ شرارتیں مستیاں وہ ضد کرکے اپنے بات کو منوا لینا وہ بات بات پہ روٹھ جانا اور گلے سے لگا کر منوا لینا ۔ بار بار آواز لگا کر کچھ مانگ لینا وہ کھانے کے وقت ڈھونڈ کر ہاتھ سے پکڑ کر کھانا کھلانا وہ نہلانے کے وقت بھاگ کر پکڑا لینا اور دیگر سب سے زیادہ تکلیف دہ یہ کہ ان کے خالی چار پائی کو دیکھ کر زور زور سے رونا ۔ دل بے قراری سے تڑپ کر یاد کرنے پر بار بار رونا بہت مشکل ہوتا دوستوں ۔ ہم نیکی کی لحاظ سے بہت کمزور ہے ہمارے پاس کچھ بھی نہیں یہ صرف کریم رب کا کرم ہے اللہ تعالیٰ مجھ سمیت آپ سب پڑھنے والوں کو دین متین کے مبارک محنت کے لئے خالص اپنے فضل و کرم سے قبول فرمائے آمین ثم آمین

72,998 просмотров