
Shuaib Rehman
@SMRehmaan • 98,136 subscribers
Cricketer | Karachiite |Music | Foodie | Philanthropist| Analyst at HNowTv | AwazTv گھر سے مسجد ہے بہت دور چلو یوں کرلیں کسی روتے ہوئے بچے کو ہنسایا جائے
Shorts
Videos

Let's recall the past 🏒 Pakistan 🇵🇰 Vs Netherlands 🇳🇱 1994 Hockey Worldcup Final ❤️
Shuaib Rehman74,831 views • 16 days ago

سی ایل آئی نے سب سے پہلے لطیف جذبوں پر وار کیا ورنہ اس سے پہلے کرش کو فون کیئے جاتے تھے اور فون آتے بھی تھے مجھے اچھی طرح یاد ہے 1990 کی بات ہوگی ایک ایسی ہی کال مجھے آتی تھی نام روما بتایا تھا میں بات کرتا تھا فون پاپا کے کمرے میں ہوتا تھا ایک دن پاپا جلدی آگئے وقت مقررہ پر کال آئی فون پاپا نے اٹھایا کوئی نہی بولا دوسری کال آئی کوئی نہی بولا تیسری کال پاپا نے اٹھاتے ہی کہا ہیلو میں شعیب بول رہا ہوں 😃 مجھے حیرت اس بات پر ہوئی پاپا نے نا بڑے بھائی مجیب کا نام لیا نا چھوٹے عمران کا ان کو پکا یقین تھا لفنگا میں ہی ہوں ❤️ اللہ تعالی پاپا کی میرے ماں کی مغفرت فرمائے بس یادیں رہ جاتی ہیں
Shuaib Rehman24,045 views • 1 month ago

میں ہوں پاکستان کا پریمیم فاسٹ بالر میں نے دنیا کے ہر گراونڈ پر ہگا ہے- انڈیا،دبئی،آسٹریلیا،امریکا،سری لنکا ہو یا پاکستان الحمدللہ سب جگہ رسوا ہوا ہوں - میں چار اوورز پھینکنے کے قابل نہیں مگر پی سی بی نے مجھے او ڈی آئی کا کپتان بنا رکھا ہے 😲 کسی کی ہمت نہی مجھے نکال سکے 👎 Mohsin Naqvi #T20WorldCup #T20WorldCup2026 #SAvsZIM #IndVsWI #PCB #Shuaibrehman #شعیب_رحمن #Cafecricket
Shuaib Rehman81,440 views • 7 months ago

انظمام الحق نے ہی عبدالرحمن نامی شخص سے باقی کرکٹرز کو ملوایا انظمام الحق کا بیٹا عبدالرحمن کے پاس 8 سے دس لاکھ روپے ماہانہ کی نوکری بھی کرتا تھا عبدالرحمن کے پاس انظمام نے تقریبا 80 کروڑ انویسٹ کررکھے تھے جسکا ریٹرن 8 سے 9 پرسنٹ ماہانہ تھا انضمام کو دیکھتے ہوئے بابر اعظم نے 30 کروڑ شاداب نے بیس کروڑ شاہین رضوان اور فخر زمان نے بھی موٹی رقم انویسٹ کی عبدالرحمن دبئی میں بیٹھا ہوا ہے #ScamAlert
Shuaib Rehman86,165 views • 9 months ago

ہمارے بچپن میں دو جاسوسی ناول بڑے مشہور تھے ایک عمران سیریز جس کے خالق ابن صفی تھے اس کے بعد اسے مظہر کلیم،محمد الیاس اور دوسرے مصنفین نے جاری رکھا دوسرا ناول انسپکٹر جمشید محمود فاروق اور فرزانہ ❤️ ان دونوں ناولوں کو اس دور میں نشے کی حیثیت حاصل تھی اشتیاق احمد کا انٹرویو دیکھ کر بڑی خوشی ہوئی ❤️
Shuaib Rehman55,152 views • 6 months ago
0:35
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

پگلے کونسے سیٹھ شٹر مرغ کی کڑھائی کھا رہے ہیں اس سیٹھ سے بول جو اپنے بچوں کو ہنی مون کے لیئے سوئٹزرلینڈ بھیجتا ہے تو غریبوں کو کیوں نہی بھیجتا؟ یہاں دیں کیا کہتا ہے؟ شٹر مرغ کے پیچھے کیا کہانی ہے وہ میں بتاچکا ہوں پچھلے ٹوئیٹ میں ، سیٹھ کے اتنے اٹھاو جتنا جواب دے سکوں شہر کو ویسے ہی چور ڈکیتوں نے یرغمال بنا رکھا ہے تم انھیں شترمرغ کر کڑھائی کھلا کر رخصت کررہے ہو ذرا اس دستر خوان پر کھانے والوں کا ریکارڈ چیک کرو دو چار پرسنٹ بھی مقامی نہی ملینگے ظفر کوئی عقل کی بات کرو #BoycottZafarJDC
Shuaib Rehman154,550 views • 2 years ago

یہ شخص کلیم کر رہا ہے مجھے مرتضی بھٹو کی طرح مارنا چاہتے ہیں عوام خود فیصلہ کریے
Shuaib Rehman191,647 views • 3 years ago

ٹیسٹ کرکٹ میں دس ہزار رنز بنانا کوئی مذاق بات نہی اس کے لیئے خون پسینہ بہانا پڑتا ہے ناکے اپنے سسر کو بیٹھا کر تعریفیں کرائی جائیں یا سوشل میڈیا ٹیم رکھ کر مدح سرائی کرائی جائے یونس خان آج بھی کلب کرکٹ کھیلتے ہوئے نظر آتے ہیں ❤️ #PakistanCricket #PCab #PakVsAus #Shuaibrehman #شعیب_رحمن #Cafecricket #YunusKhan
Shuaib Rehman18,720 views • 4 months ago

"میں نے انڈیا ٹور سے پہلے 15 سے 18 ہزار اوورز کی پریکٹس کی " ثقلین مشتاق 😲 Saqlain Mushtaq کوئی اس جن سے پوچھے انڈیا کے ٹور سے پہلے اگر اس نے پورے مہینے پریکٹس کی ہوگی یعنی تیس دن ایک دن کے بنتے ہیں 500 اوورز 24 میں سے آٹھ گھنٹے نکال دیں سونے کے اور آرام کے تو 16 گھنٹے رہ مطلب 31 اوورز گھنٹہ بھائی ذرا ہمیں سمجھا تو دیے داماد سسر نے کرکٹ کے ساتھ دماغ بھی تباہ کردیا ہے
Shuaib Rehman16,499 views • 4 months ago