
Shia News Pakistan
@SNPakOfficial • 21,658 subscribers
Shia News Pakistan
Videos

اطلاعات کے مطابق جن افراد کے نام کے ساتھ "علی، فاطمہ، حیدر، حسن، حسین" آتا ہے، انہیں عرب امارات (UAE) میں ویزہ جاری کرنے میں مشکلات پیش آ رہی ہیں۔ یہ معاملہ مذہبی امتیاز کے زمرے میں آتا ہے جو نہ صرف افسوسناک بلکہ بین الاقوامی انسانی حقوق کی خلاف ورزی بھی ہے
Shia News Pakistan173,255 views • 7 months ago
No more content to load