
Malik Sohaib Ahmed Bherth
@SohaibBherthMPA • 18,099 subscribers
MPA | PP-71 Sargodha | Provincial Minister for Communication & Works Punjab | @pmln_org | Former Adviser To Chief Minister Punjab |Youth Coordinator Sargodha
Shorts
Videos

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کی قیادت میں محکمہ مواصلات و تعمیرات ہر سڑک منصوبے میں معیار اور پائیداری یقینی بنا رہا ہے۔ تعمیراتی معیار برقرار رکھنے اور دیرپا انفراسٹرکچر کے لیے تھرڈ پارٹی سے آزادانہ معائنہ کرایا جا رہا ہے، تاکہ عوام کو محفوظ اور معیاری سڑکیں فراہم کی جا سکیں۔
Malik Sohaib Ahmed Bherth17,861 просмотров • 9 дней назад

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے لاہور میں "روٹ 47" اور نئے اوور ہیڈ برج کا معائنہ کیا۔ گلبرگ سے والٹن تک سمارٹ انفراسٹرکچر مکمل فعال، پیدل اور سائیکل سواروں کے لیے الگ راستے، سولر بجلی، پانی ذخیرہ کرنے کی سہولت۔ یہ صرف سڑک نہیں، جدید لاہور کی نئی پہچان ہے۔
Malik Sohaib Ahmed Bherth173,258 просмотров • 1 год назад

وزیراعلی مریم نواز کے مری ڈویلپمنٹ پلان کے اہم ترین منصوبے راولپنڈی، مری، کشمیر (RMK) روڈ کا سیکرٹری C&W اور دیگر افسران کے ہمراہ تفصیلی دورہ کیا اور 31 کلومیٹر سے زائد سفر کر کے تعمیری معیار اور پیشرفت کا جائزہ لیا۔ الحمدللہ منصوبے پر 60 فیصد کام مکمل ہو چکا ہے جسے اگست تک ہر صورت مکمل کرنے کی سخت ہدایت کی ہے۔ مری میں جدید، محفوظ اور پائیدار انفراسٹرکچر کی فراہمی حکومت پنجاب کی اولین ترجیح ہے۔ اس اہم شاہراہ کی بروقت تکمیل سے جہاں سیاحت کو فروغ ملے گا وہی مقامی آبادی اور سیاحوں کو بہترین سفری سہولیات میسر آئیں گی۔
Malik Sohaib Ahmed Bherth20,263 просмотров • 1 месяц назад

الحمدللہ مالک تیرا شکر این اے 82 پی پی 71 میرے اللہ کو عاجزی پسند ہے اپنے حلقے کی ہمشیہ خدمت کی خدمت ہی ہمارا مقصد ہے اولین ترجیح ہے سیاست کو عبادت سمجھ کر کیا اللہ تعالیٰ نے ہمشیہ کامیابیوں سے نوازا اللہ کریم ہمیں عوام کے بنیادی مسائل حل کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
Malik Sohaib Ahmed Bherth166,190 просмотров • 2 лет назад

این اے 82 پی پی 71 ،72 الحمدللہ رب العالمین ،ہم رب کریم کا اربوں کھربوں شکر ادا کرتے ہیں اور حلقے کی تمام برادریوں ،بزرگوں بھائیوں ماؤں بہنوں کے بے حد مشکور ہیں انکی محبتوں کے مقروض ہیں انشاء اللہ یہ محبتیں قائم رہیں گی اور ترقی سفر جاری رہے گا 🤲آمین
Malik Sohaib Ahmed Bherth103,494 просмотров • 2 лет назад

وزیراعلی Maryam Nawaz Sharif کے سڑکیں بحال پنجاب خوشحال ویژن کے تحت بننے والی فیصل آباد چنیوٹ دو رویہ سڑک منصوبے کا اچانک دورہ کیا، کمال پور انٹرچینج تا تحصیل چوک چنیوٹ تک تعمیراتی کام کا جائزہ لیا، بریفنگ میں بتایا گیا کہ 24 کلومیٹر میں سے 19 کلومیٹر ارتھ ورک، 18 کلومیٹر بیس کورس اور 12 کلومیٹر اسفالٹ مکمل ہو چکا ہے، مزید کام کی رفتار تیز کرنے اور منصوبہ دسمبر تک مکمل کرنے کی ہدایت کی۔۔۔
Malik Sohaib Ahmed Bherth34,191 просмотров • 10 месяцев назад

یہ کوئی عجلت میں لایا گیا آرڈیننس نہیں بلکہ پنجاب پروٹیکشن آف اونرشپ آف اموویبل پراپرٹی ایکٹ 2025 ہے، جو وزیراعلی پنجاب مریم نواز صاحبہ کی انسٹرکشن پر مکمل سوچ بچار قانونی عمل، کابینہ کی منظوری، اسمبلی کی بحث اور گورنر کے دستخط کے بعد نافذ ہوا، یہ قانون سنجیدہ مشاورت اور آئینی تقاضوں کے تحت عوام کی زندگیوں میں آسانی اور سہولت کے لئے بنایا گیا ہے
Malik Sohaib Ahmed Bherth18,186 просмотров • 8 месяцев назад

وزیراعلی Maryam Nawaz Sharif کے ویژن کے تحت سرگودھا، خوشاب اور میانوالی کے درمیان دو رویہ جدید سڑک کی تکمیل ایک تاریخی سنگِ میل ہے، جس کی بدولت اب بین الاضلاعی سفر نہ صرف پہلے سے کہیں زیادہ محفوظ بلکہ تیز اور سہل ہو چکا ہے، یہ منصوبہ مقامی تجارت، ٹرانسپورٹ اور روزگار کے مواقع میں نمایاں اضافہ کرے گا اور علاقائی معیشت کو نئی جان بخشے گا، جو ترقی یافتہ اور مربوط پنجاب کی جانب ایک مضبوط قدم ہے
Malik Sohaib Ahmed Bherth15,149 просмотров • 8 месяцев назад

الحمدللہ۔۔! چن دا قلعہ فلائی اوور منصوبہ مکمل، کم ترین مدت میں تعمیر مکمل کی گئی، سولر لائٹس نصب کر دی گئیں، اور فلائی اوور بہت جلد ٹریفک کے لیے کھول دیا جائے گا، وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کے اعلان کردہ اس بڑے منصوبے کی بروقت تکمیل پر پوری ٹیم کو شاباش، پنجاب میں تعمیر و ترقی کا سفر جاری ہے ہمارا عزم عوام کو بہترین سفری سہولیات فراہم کرنا ہے،
Malik Sohaib Ahmed Bherth15,352 просмотров • 9 месяцев назад

برف باری سے لطف اندوز ہونے والے سیاحوں کے درمیان موجود ل، وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی خصوصی ہدایات پر سیاحوں میں خوش میوہ جات، سنیکس اور دیگر ضروری اشیاء تقسیم کی گئیں، پنجاب حکومت سیاحوں کی سہولت، حفاظت اور بہترین مہمان نوازی کو یقینی بنانے کے لیے متحرک ہیں، ناصرف پنجاب بلکہ پنجاب کی حدود سے باہر بھی موجود لوگوں کی بھرپور معاونت کی۔۔
Malik Sohaib Ahmed Bherth12,044 просмотров • 7 месяцев назад

وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی قیادت میں رنگ روڈ سے واہگہ بارڈر تک 13 کلومیٹر طویل واہگہ ٹورازم کوریڈور کو عالمی معیار کے مطابق جدید، خوبصورت اور ثقافتی شناخت کا حامل گیٹ وے بنا دیا گیا ہے جو نہ صرف پاکستان آنے والے مہمانوں کا شاندار استقبال کرے گا بلکہ لاہور کے تاریخی ورثے کو ترقی کے ساتھ جوڑتے ہوئے سیاحت کے فروغ، معیشت کی مضبوطی اور پنجاب کے مثبت تشخص کو دنیا بھر میں اجاگر کرے گا۔۔
Malik Sohaib Ahmed Bherth11,758 просмотров • 8 месяцев назад

شہروں کی طرح دیہات میں بھی یکساں صفائی ستھرائی کا نظام وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے وژن کا نتیجہ ہے۔ یہ پروگرام ثابت کرتا ہے کہ جذبہ ہو تو کوئی کام ناممکن نہیں۔ سپر سی ایم کا یہ اقدام نہ صرف روشن مستقبل کی ضمانت ہے بلکہ معیشت کے لیے نئی راہیں بھی کھولے گا۔ #ستھرا_پنجاب_پروگرام
Malik Sohaib Ahmed Bherth20,010 просмотров • 1 год назад

وہ لوگ جو یہ گمان کیے بیٹھے تھے کہ مسلم لیگ (ن) کی سیاست آخری دموں پر ہے، اب نہ ووٹ ان کا ہے نہ عوام۔ جو کہتے تھے یہ لوگ عوام میں نہیں نکل سکتے، آج اس پارٹی کا یہ بوگس بیانیہ بھی بری طرح رد ہوا۔ مریم نواز اپنی عوام کی ہیں اور عوام مریم نواز کی!
Malik Sohaib Ahmed Bherth17,831 просмотров • 1 год назад

وزیر اعلیٰ کا خواب ،خوشحال پنجاب صوبے بھر میں فنڈر کی کمی کے باعث تاخیر کا شکار تمام منصوبوں کو مکمل کرنے اور فنڈز کی جلد فراہمی کے لیے فوری اقدامات کیے جا رہے ہیں تاکہ فنڈر کی کمی کی وجہ سے زیر التوا تمام سڑکوں کو جلد بحال اور مکمل کیا جا سکے تحصیل چوک بلکسر تا انٹر چینج براستہ توا بہادر تا چکوال زیر تعمیر 16 کلومیٹر شاہراہ کے تعمیراتی کام کا جائزہ لیا 6 کلو میٹر کا حصہ ابھی تک زیر تعمیر ہے جسے مکمل کرنے کے لیے اضافی فنڈز فراہم کیے جائیں گے
Malik Sohaib Ahmed Bherth15,827 просмотров • 2 лет назад