
Malik Sohaib Ahmed Bherth
@SohaibBherthMPA • 18,114 subscribers
MPA | PP-71 Sargodha | Provincial Minister for Communication & Works Punjab | @pmln_org | Former Adviser To Chief Minister Punjab |Youth Coordinator Sargodha
Shorts
Videos

وزیراعلی مریم نواز کے مری ڈویلپمنٹ پلان کے اہم ترین منصوبے راولپنڈی، مری، کشمیر (RMK) روڈ کا سیکرٹری C&W اور دیگر افسران کے ہمراہ تفصیلی دورہ کیا اور 31 کلومیٹر سے زائد سفر کر کے تعمیری معیار اور پیشرفت کا جائزہ لیا۔ الحمدللہ منصوبے پر 60 فیصد کام مکمل ہو چکا ہے جسے اگست تک ہر صورت مکمل کرنے کی سخت ہدایت کی ہے۔ مری میں جدید، محفوظ اور پائیدار انفراسٹرکچر کی فراہمی حکومت پنجاب کی اولین ترجیح ہے۔ اس اہم شاہراہ کی بروقت تکمیل سے جہاں سیاحت کو فروغ ملے گا وہی مقامی آبادی اور سیاحوں کو بہترین سفری سہولیات میسر آئیں گی۔
Malik Sohaib Ahmed Bherth20,256 görüntüleme • 10 gün önce

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے لاہور میں "روٹ 47" اور نئے اوور ہیڈ برج کا معائنہ کیا۔ گلبرگ سے والٹن تک سمارٹ انفراسٹرکچر مکمل فعال، پیدل اور سائیکل سواروں کے لیے الگ راستے، سولر بجلی، پانی ذخیرہ کرنے کی سہولت۔ یہ صرف سڑک نہیں، جدید لاہور کی نئی پہچان ہے۔
Malik Sohaib Ahmed Bherth173,258 görüntüleme • 1 yıl önce

الحمدللہ مالک تیرا شکر این اے 82 پی پی 71 میرے اللہ کو عاجزی پسند ہے اپنے حلقے کی ہمشیہ خدمت کی خدمت ہی ہمارا مقصد ہے اولین ترجیح ہے سیاست کو عبادت سمجھ کر کیا اللہ تعالیٰ نے ہمشیہ کامیابیوں سے نوازا اللہ کریم ہمیں عوام کے بنیادی مسائل حل کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
Malik Sohaib Ahmed Bherth166,140 görüntüleme • 2 yıl önce

این اے 82 پی پی 71 ،72 الحمدللہ رب العالمین ،ہم رب کریم کا اربوں کھربوں شکر ادا کرتے ہیں اور حلقے کی تمام برادریوں ،بزرگوں بھائیوں ماؤں بہنوں کے بے حد مشکور ہیں انکی محبتوں کے مقروض ہیں انشاء اللہ یہ محبتیں قائم رہیں گی اور ترقی سفر جاری رہے گا 🤲آمین
Malik Sohaib Ahmed Bherth103,439 görüntüleme • 2 yıl önce

وزیراعلی Maryam Nawaz Sharif کے سڑکیں بحال پنجاب خوشحال ویژن کے تحت بننے والی فیصل آباد چنیوٹ دو رویہ سڑک منصوبے کا اچانک دورہ کیا، کمال پور انٹرچینج تا تحصیل چوک چنیوٹ تک تعمیراتی کام کا جائزہ لیا، بریفنگ میں بتایا گیا کہ 24 کلومیٹر میں سے 19 کلومیٹر ارتھ ورک، 18 کلومیٹر بیس کورس اور 12 کلومیٹر اسفالٹ مکمل ہو چکا ہے، مزید کام کی رفتار تیز کرنے اور منصوبہ دسمبر تک مکمل کرنے کی ہدایت کی۔۔۔
Malik Sohaib Ahmed Bherth34,191 görüntüleme • 8 ay önce

یہ کوئی عجلت میں لایا گیا آرڈیننس نہیں بلکہ پنجاب پروٹیکشن آف اونرشپ آف اموویبل پراپرٹی ایکٹ 2025 ہے، جو وزیراعلی پنجاب مریم نواز صاحبہ کی انسٹرکشن پر مکمل سوچ بچار قانونی عمل، کابینہ کی منظوری، اسمبلی کی بحث اور گورنر کے دستخط کے بعد نافذ ہوا، یہ قانون سنجیدہ مشاورت اور آئینی تقاضوں کے تحت عوام کی زندگیوں میں آسانی اور سہولت کے لئے بنایا گیا ہے
Malik Sohaib Ahmed Bherth18,186 görüntüleme • 7 ay önce

وزیراعلی Maryam Nawaz Sharif کے ویژن کے تحت سرگودھا، خوشاب اور میانوالی کے درمیان دو رویہ جدید سڑک کی تکمیل ایک تاریخی سنگِ میل ہے، جس کی بدولت اب بین الاضلاعی سفر نہ صرف پہلے سے کہیں زیادہ محفوظ بلکہ تیز اور سہل ہو چکا ہے، یہ منصوبہ مقامی تجارت، ٹرانسپورٹ اور روزگار کے مواقع میں نمایاں اضافہ کرے گا اور علاقائی معیشت کو نئی جان بخشے گا، جو ترقی یافتہ اور مربوط پنجاب کی جانب ایک مضبوط قدم ہے
Malik Sohaib Ahmed Bherth15,149 görüntüleme • 6 ay önce

الحمدللہ۔۔! چن دا قلعہ فلائی اوور منصوبہ مکمل، کم ترین مدت میں تعمیر مکمل کی گئی، سولر لائٹس نصب کر دی گئیں، اور فلائی اوور بہت جلد ٹریفک کے لیے کھول دیا جائے گا، وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کے اعلان کردہ اس بڑے منصوبے کی بروقت تکمیل پر پوری ٹیم کو شاباش، پنجاب میں تعمیر و ترقی کا سفر جاری ہے ہمارا عزم عوام کو بہترین سفری سہولیات فراہم کرنا ہے،
Malik Sohaib Ahmed Bherth15,352 görüntüleme • 8 ay önce

برف باری سے لطف اندوز ہونے والے سیاحوں کے درمیان موجود ل، وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی خصوصی ہدایات پر سیاحوں میں خوش میوہ جات، سنیکس اور دیگر ضروری اشیاء تقسیم کی گئیں، پنجاب حکومت سیاحوں کی سہولت، حفاظت اور بہترین مہمان نوازی کو یقینی بنانے کے لیے متحرک ہیں، ناصرف پنجاب بلکہ پنجاب کی حدود سے باہر بھی موجود لوگوں کی بھرپور معاونت کی۔۔
Malik Sohaib Ahmed Bherth12,044 görüntüleme • 6 ay önce

وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی قیادت میں رنگ روڈ سے واہگہ بارڈر تک 13 کلومیٹر طویل واہگہ ٹورازم کوریڈور کو عالمی معیار کے مطابق جدید، خوبصورت اور ثقافتی شناخت کا حامل گیٹ وے بنا دیا گیا ہے جو نہ صرف پاکستان آنے والے مہمانوں کا شاندار استقبال کرے گا بلکہ لاہور کے تاریخی ورثے کو ترقی کے ساتھ جوڑتے ہوئے سیاحت کے فروغ، معیشت کی مضبوطی اور پنجاب کے مثبت تشخص کو دنیا بھر میں اجاگر کرے گا۔۔
Malik Sohaib Ahmed Bherth11,750 görüntüleme • 6 ay önce

شہروں کی طرح دیہات میں بھی یکساں صفائی ستھرائی کا نظام وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے وژن کا نتیجہ ہے۔ یہ پروگرام ثابت کرتا ہے کہ جذبہ ہو تو کوئی کام ناممکن نہیں۔ سپر سی ایم کا یہ اقدام نہ صرف روشن مستقبل کی ضمانت ہے بلکہ معیشت کے لیے نئی راہیں بھی کھولے گا۔ #ستھرا_پنجاب_پروگرام
Malik Sohaib Ahmed Bherth20,007 görüntüleme • 1 yıl önce

وہ لوگ جو یہ گمان کیے بیٹھے تھے کہ مسلم لیگ (ن) کی سیاست آخری دموں پر ہے، اب نہ ووٹ ان کا ہے نہ عوام۔ جو کہتے تھے یہ لوگ عوام میں نہیں نکل سکتے، آج اس پارٹی کا یہ بوگس بیانیہ بھی بری طرح رد ہوا۔ مریم نواز اپنی عوام کی ہیں اور عوام مریم نواز کی!
Malik Sohaib Ahmed Bherth17,831 görüntüleme • 1 yıl önce

"پنجاب میں شعبہ صحت کی نئی بنیاد" وزیراعلیٰ مریم نواز صاحبہ کی قیادت میں پنجاب میں صحت کے شعبے میں ایک نئی تاریخ رقم ہو رہی ہے۔ بی ایچ یوز اور آر ایچ سیز کا قیام اور از سرِ نو بہتری اس بات کا ثبوت ہے کہ عوام کو معیاری طبی سہولیات فراہم کرنا انکی اولین ترجیح ہے۔ جدید طبی سازوسامان، مستند عملہ اور جدید سہولتوں سے آراستہ یہ مراکز ہر شہری کے لیے بہتر صحت کی ضمانت ہیں۔
Malik Sohaib Ahmed Bherth11,349 görüntüleme • 1 yıl önce

سڑکیں بحال ، پنجاب خوشحال وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ Maryam Nawaz Sharif کے ویژن کے مطابق پنجاب بھر میں تعمیر وترقی کے منصوبوں پر کام تیزی سے جاری ہے۔آنے والا کل ایک روشن اور خوشحال پنجاب کی نوید لیکر آرہا ہے میری پیچ فری/مری فری ایمپرومنٹ پلان پر کام تیزی سے جاری ہے الحمدللہ 60 دنوں میں مری کی 12 شاہراہوں کو پیچ فری کرنے کا سلسلہ تیزی سے جاری ہے کام کے معیار ،رفتار اور کوالٹی ہر کوئی سمجھوتہ نہیں ہو گا ہم وزیر اعلیٰ پنجاب کے دیے گئے روڈ میپ پر کام کر رہے ہیں ہمارا مقصد پنجاب کی عوام کی زندگی میں بہتری اور آسانیاں پیدا کرنا ہے عوامی گورنمنٹ عوام کے معیار زندگی کو بہتر بنانے کیلئے ہمہ وقت دستیاب ہے
Malik Sohaib Ahmed Bherth11,013 görüntüleme • 2 yıl önce
Daha fazla içerik yok.