
Sohail Rashid
@SohailRashid8 • 22,046 subscribers
NAB & Court reporter @SAMAATV. Tweets are personal. RT is not endorsement. Law, Human Rights, Politics, Kashmir
Shorts
Videos

کوئی اور صوبہ برداشت نہیں کرے گا کہ اس کی 12سیٹوں کا الیکشن دوسرے صوبے میں ہو، مجھے نہیں پتہ آپ نے اتنا عرصہ کیسے برداشت کیا؟ بلاول بھٹو کا آزاد کشمیر والوں سے سوال اب ایک سوال میرا ہے، یہی بلاول والا جملہ بولنے پر ایک آزاکشمیر کا شہری غدار کیوں بنا دیا جاتا ہے؟
Sohail Rashid91,655 Aufrufe • vor 25 Tagen

منیب فاروق صاحب کی خبر کیمطابق 28 ویں ترمیم کے ذریعے آرٹیکل 234 میں تبدیلی کر کے گورنر راج پر پارلیمان کی جگہ آئینی عدالت کو اختیار دیا جائے گا۔ موجودہ آرٹیکل 234 کے مطابق دو ماہ کیلئے گورنر راج لگایا جا سکتا ہے جس میں دو دو ماہ کی مزید توسیع پارلیمانی قرارداد کے ذریعے ممکن ہے مگر چھ ماہ کے بعد ہر حال میں گورنر راج ختم کرنا ہی ہوتا ہے۔ چھ ماہ میں چونکہ پی ٹی آئی نامی مسئلہ حل نہیں ہونا اس لئے ترمیم کر کے راہ نکالی جائے گی کہ آئینی عدالت کی توثیق سے لامحدود مدت تک گورنر راج برقرار رکھا جا سکے
Sohail Rashid113,725 Aufrufe • vor 8 Monaten

محمد مالک کی بڑی خبر: "دو تین سال میں دوہزار ارب سے زیادہ کی مبینہ کرپشن، سیاستدانوں، بیوروکریٹس، ٹھیکیداروں کی فہرستیں بن گئیں، جون اور جولائی میں اہم شخصیت نے دو میٹنگز کی ہیں، پہلے پانچ سو کیسز کی شناخت کی جا رہی ہے تاکہ پانچ سو ارب کی ریکوری سے آغاز کیا جا سکے"
Sohail Rashid161,211 Aufrufe • vor 1 Jahr

انجینئر محمد علی مرزا صاحب ثاقب بشیر صاحب کے پیچھے ہی پڑ گئے ہیں۔ بہتر ہو گا وہ ایک سادے سوال کا جواب دیں کیا انہوں نے جیل قیام کے دوران ایک بار بھی عمران خان کو دیکھا؟ اگر ہاں تو ٹھیک اگر دیکھا ہی نہیں تو مسلسل کیوں بضد ہیں اور ثابت کیا کرنا چاہتے ہیں؟ صرف دیسی گھی کا تڑکا؟
Sohail Rashid84,801 Aufrufe • vor 7 Monaten

عشرت فاطمہ ٹیلی ویژن کے بعد آج ریڈیو پاکستان کو بھی خیر آباد کہہ گئیں۔ ایک عہد تمام ہوا
Sohail Rashid50,955 Aufrufe • vor 6 Monaten

"طارق جہانگیری صاحب کو بدنام کیا جا رہا تھا کہ ڈگری جعلی ہے مگر رجسٹرار نے عدالت میں تسلیم کیا کہ یونیورسٹی نے خود ان کو ڈگری جاری کر رکھی تھی اوروہ امتحان میں بیٹھے بھی تھے، یہ ایسا کیس نہیں کہ ڈگری کا وجود ہی نہیں تھا یا کسی کی ڈگری پر اپنا نام لکھوا لیا تھا"بیرسٹر صلاح الدین کی فیصلے کے بعد گفتگو
Sohail Rashid27,932 Aufrufe • vor 7 Monaten

اس قدر خوف ہے اب شہر کی گلیوں میں کہ لوگ چاپ سنتے ہیں تو لگ جاتے ہیں دیوار کے ساتھ
Sohail Rashid10,387 Aufrufe • vor 7 Monaten
Keine weiteren Inhalte verfügbar