
Beautiful Punjab سوہݨاں پنجاب®
@SohnaPunjaab • 4,622 subscribers
پنجاب دا مقدمہ -- آپݨی دھرتی، آپݨی بولی، آپݨاں کلچر، وسدا رہے پنجاب 🇵🇰
Shorts
Videos

جن جن کے شناختی کارڈ پنجاب کے تھے ان کو بس سے اتار لیا گیا۔ بلوچستان میں مزید 12 پنجابی ناحق شہید کردئیے گئے، قصور بس یہ تھا کہ اک لاوارث صوبے کے باسی تھے، بھائی چارگی کے چکروں میں اپنی شناخت، رہتل، زبان، تاریخ سے بھاگے بیٹھے تھے۔لیکن کب تک آخر ان کو ان دی شناخت لٹا دی گئی۔😭
Beautiful Punjab سوہݨاں پنجاب®128,743 просмотров • 1 год назад

شائد آپ لوگوں کو چار بزرگ جاتے ہوئے نظر آرہے ہوں گے لیکن مجھے یہ پنجاب کے اندر صدیوں سے موجود پنجاب کا کلچر ہمارے پنجاب کی آخری پیہڑی، شوشل میڈیا دی بے فیض دُنیا تو دوراڈے ادب ، لحاظ احترام دے پیروکار ایہہ سب جاندے نظر آرہے۔ ہم خوش نصیب جن کو ایسے بزرگوں کی صحبت ملی۔ ہمیں انکے ساتھ بیٹھنا نصیب ہوا انکی قربت ان کی محبت اور شفقت نصیب ہوئی جو شائد آنے والی نسلوں کو کہیں نہ مل سکے۔
Beautiful Punjab سوہݨاں پنجاب®55,460 просмотров • 11 месяцев назад

ان کی جب اپنی پوچھل پر پیر آتا ہے تو چیخیں آسمانوں تک پہنچ جاتی ہے۔ اور پنجاب کی تقسیم کو یہ کارخیر اور باعث ثواب سمجھتے ہیں PPP کو پنجاب کی تقسیم کا پراپوگنڈا نہی کرنا ہوگا ورنہ پہلے کراچی صوبہ بنے گا بعد میں کوئی اور۔ مرسوں مرسوں پنجاب وی نہ ڈیسوں PPP Pakistan Peoples Party - PPP
Beautiful Punjab سوہݨاں پنجاب®52,874 просмотров • 1 год назад
Больше нет контента для загрузки