
Adil Raja
@soldierspeaks • 1,744,186 subscribers
A Soldier Turned Journalist: @NUJofficial @NUJ_LFB | Parrhesiast | @IHRF_English | https://t.co/TaM0QRVoKC
Shorts
Videos

پاکستانی فوج نے بلوچستان میں بلٹ پروف گاڑیوں کی غیر موجودگی میں ایرانی تیل اسمگل کرنے والی گاڑیوں کو استعمال کرکے چوری چھپے نقل و حرکت کرنے کا انتظام کیا ہے۔ عاصم منیر واقعی ایک انتہائی ذہین و فطین فیلڈ مارشل ہے ماشاءاللہ اور جنرل راحت نسیم کی فنکاریوں کے کیا کہنے 🙄
Adil Raja135,553 görüntüleme • 3 gün önce

Artillery guns are entering Islamabad. Are they just passing through, or being deployed in the capital? Sources say the latter is true. Why would artillery guns be placed in Islamabad? Is this out of fear of the long march for Imran Khan? Or an attack is imminent?
Adil Raja302,247 görüntüleme • 15 gün önce

Who is Adil Raja My Life Story عادل راجہ کون ہے یہ ہے میری کہانی
Adil Raja11,518,813 görüntüleme • 2 yıl önce

جماعت اسلامی کا اگر کوئی شخص واقعی امیر بننے کے حقیقی طور پر لائق ہے، تو وہ سینیٹر مشتاق احمد خان ہیں۔ حافظ نعیم نے جماعت اسلامی کو کوڑیوں کے مول بیچ ڈالا۔ سینیٹر مشتاق کو یہ ہتھکڑیاں پہلے اسرائیلی فوج نے فلسطین کے لئے اور اب پاکستانی فوج نے کشمیر کی آذادی کے لئے کوشش کرنے پر لگوائیں ہیں۔ کیا کسی کو کوئی شک ہے؟
Adil Raja210,209 görüntüleme • 24 gün önce

ان جیسے میراثیوں نے پاکستانی فوج کو یزید کا راجواڑہ اور پاکستان کو اس کا غلام بنایا ہے، اور اوپر سے کہتے ہیں کہ عادل راجہ ہمارا نام لیکر ہماری بیعزتی کرتا ہے۔ مگر چلو مانتے تو ہیں نا کہ ان کا اپنا چیف ہی چتو ہے جو ایک ڈائن کی زلفوں کا اسیر ہوکر انہیں ذلیل کروا رہا ہے! مگر چیک کریں کہ کتنا پکا منہ بناکر جھوٹ بول رہا ہے۔
Adil Raja173,887 görüntüleme • 22 gün önce
0:46
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

Thank you Capt Amarinder Singh Capt.Amarinder Singh Sir for the appreciation and being my regular viewer.
Adil Raja33,787 görüntüleme • 5 gün önce

چین براستہ وا خان کوریڈور افغانستان کے ساتھ اپنے زمینی راستے کو بھرپور تیاری کے ساتھ کھول رہا ہے۔ ایسے وقت میں جب سی پیک بند ہو چکا اور ملک میں چینی سرمایہ کاری کو بریک لگ چکی، آپ فیلڈ مارشل کے ماضی کے دعوں اور حالیہ بڑھکوں سے مزید کیا توقع رکھیں گے؟ اس ملک کو کسی بیرونی فتنے نے شاید اتنا نقصان نہیں پہنچایا جس قدر اس ذہنی مریض اور جنونی درندے نے پہنچا دیا ہے۔
Adil Raja278,788 görüntüleme • 2 ay önce

سہیل آفریدی کا گجرات میں شاندار استقبال عمران خان کی مقبولیت کی واضح ترین دلیل ہے
Adil Raja55,263 görüntüleme • 15 gün önce

Coming Soon! Stay Tuned وہ جو پہلے کبھی نہیں کہا نا سنا Only on YouTube, "Soldier Speaks : Adil Raja"
Adil Raja51,621 görüntüleme • 14 gün önce

آج لندن میں پاکستانی فوجی آمر جنرل عاصم 'یزید' منیر کے قریبی ساتھی، چیئرمین او پی ایف، سید قمر رضا کو برطانوی پاکستانی کشمیریوں نے کونسلر عاشق حسین فردوسی کی قیادت میں عوامی سطح پر گھیر لیا اور کھلے عام چیلنج کیا۔ ان سے پاکستان میں سنگین انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں میں ملوث اس ناپسندیدہ آمر کی حمایت پر صراحتاً جواب طلب کیا گیا۔ کوئی گول مول بات، کوئی بہانہ قبول نہیں کیا گیا۔ اگر یہ پاکستان ہوتا تو اب تک فوجی ڈکٹیٹر کے پالتو کتے نجانے کیا کچھ کرچکے ہوتے۔
Adil Raja118,560 görüntüleme • 1 ay önce

کوئی شک؟ آخر کار کاروائی شروع ہوگئی ہے۔ جی ایچ کیو اور آئی ایس آئی مکمل طور پر آن بورڈ ہے۔ پاکستان میں موجود وڈے انقلابی صحافیوں کے پلیٹ فارم بھی اس سارے ڈرامے کے لئے سہولت کاری کررہے ہیں اور عوام کو بتانے کی کوشش کررہے ہیں کہ اس سارے فوجی اسکرپٹ کو عمران خان کی حمایت حاصل ہے!
Adil Raja161,982 görüntüleme • 1 ay önce
