
Adil Raja
@soldierspeaks • 1,749,360 subscribers
A Soldier Turned Journalist: @NUJofficial @NUJ_LFB | Parrhesiast | @IHRF_English | https://t.co/TaM0QRVoKC
Shorts
Videos

🚨 عمران خان کی جانب سے بیرسٹر سلمان صفدر کے ذریعے لکھے گئے خط نے میری مسلسل دی جانے والی خبروں اور تجزیوں کی تائید کر دی ہے۔ عمران خان کے مؤقف سے واضح ہے کہ وہ اپنے اصولی مؤقف سے پیچھے ہٹنے یا کسی سیاسی ڈیل کے لیے ڈھیل دینے کو تیار نہیں۔ دوسری جانب، میری رائے میں عاصم منیر اپنی ذاتی اقتدار کی خواہش اور بادشاہت قائم کرنے کی کوشش میں عمران خان سے سیاسی دشمنی کو پورے پاکستان کے لیے ایک سنگین بحران میں تبدیل کر رہے ہیں۔ یہ معاملہ اب محض عمران خان اور عاصم منیر کے درمیان سیاسی کشمکش کا نہیں، بلکہ پاکستان کے آئینی نظام، انصاف اور مستقبل کا ہے۔
Adil Raja24,264 次观看 • 9 小时前

گانڈوپور اپنی اوقات دکھاتے ہوئے۔۔۔ اور اس کلپ کو پاکستانی میڈیا + لفافیوں میں آئی ایس پی آر نے وائرل کیا۔ پی ٹی آئی قیادت سے اس کلپ کی صداقت کی تصدی مانگی تو جواب ملا کہ سچ ہے۔ علی امین اپنے فوجی مالکوں کے کہنے پر لانگ مارچ میں گند گھولنا چاہتا ہے۔ آخر وہی ہوا جیسا کہا تھا
Adil Raja270,081 次观看 • 1 个月前

جماعت اسلامی کا اگر کوئی شخص واقعی امیر بننے کے حقیقی طور پر لائق ہے، تو وہ سینیٹر مشتاق احمد خان ہیں۔ حافظ نعیم نے جماعت اسلامی کو کوڑیوں کے مول بیچ ڈالا۔ سینیٹر مشتاق کو یہ ہتھکڑیاں پہلے اسرائیلی فوج نے فلسطین کے لئے اور اب پاکستانی فوج نے کشمیر کی آذادی کے لئے کوشش کرنے پر لگوائیں ہیں۔ کیا کسی کو کوئی شک ہے؟
Adil Raja210,384 次观看 • 2 个月前

100 کھرب روپے کے قرضے نے پاکستان کا دیوالیہ نکال دیا ہے۔ سعودی قرضہ مزید تین ماہ تک 3 فیصد سود ہر سہارا دے گا۔ نوٹ چھاپنے والا پاکستان سیکورٹی پرنٹنگ پریس پہلے ہی قرضے کے عوض مفت اسٹیٹ بینک کو بیچ کر آئی ایم ایف کے کنٹرول میں جاچکا ہے۔ چین نے بھی پیمنٹ نا ہونے اور مبینہ طور پر عاصم منیر کی ان کیخلاف امریکہ کو جاسوسی کرنے کا الزام لگا کر فوجی ساز و سامان دینا بند کردیا ہے۔ اگلی ڈیمانڈ ایٹمی ہتھیاروں اور نیشنل سیکورٹی پر ہوگئ۔ عمران خان سچا نکلا، اور ڈفرز ڈفرز نکلے۔
Adil Raja19,637 次观看 • 6 天前
