
Syed Rashid Rizvi
@srashidrizvi • 5,283 subscribers
⭕ Advocate High Court ⭕ Human Right Defender ⭕ وکیل ہوں لوگوں کے غم خرید لیتا ہوں
Shorts
Videos

وائٹ ہاؤس کی ترجمان کی ایک عجیب ویڈیو، ٹرمپ کے متنازعہ عشائیے کے آغاز سے چند منٹ پہلے کیرولین لیویٹ نے تقریب شروع ہونے سے پہلے فاکس نیوز کے رپورٹر کو بتایا: آج رات ہال میں کچھ "شاٹس" فائر کیے جائیں گے۔ اس لیے سب کو دیکھنا چاہیے۔ واقعی بہت شاندار ہوگا۔ میں اسے سننے کی منتظر ہوں۔
Syed Rashid Rizvi70,182 次观看 • 4 个月前

انا اللہ وانا الیہ راجعون مولانا منظور مینگل بھی گستاخی کر بیٹھے ۔۔۔ کیا یہ توہینِ صحابہ 298A نہیں ؟؟ سر تن سے جدا ؟؟ نہیں نہیں مولانا منظور مینگل ساڈا ریاستی لونڈا ہے، ساڈے ریاستی فرقہ سے تعلق ہے، ٹک ٹاکر ملا طارق مسعود کی طرح اسے بھی کچھ نہیں ہوگا، ساڈے ریاستی فرقہ سے تعلق ہے
Syed Rashid Rizvi87,673 次观看 • 1 年前

شنکیاری: KPK: کربلا کے پیاسوں کی یاد میں لگائی گئی سبیل پر حملہ کرنے کی سخت مذمت کرتے ہیں، افسوس کی بات ہے کہ یہ سب kpk پولیس کی موجودگی میں ہوا.... سبیل کو لات مارنا توہین مذہب 295-A کی دفعہ کے تحت FIR داخل کی جائے وقت کے یزیدوں پہ لعنت #Labaik_Ya_Hussain شیعہ ڈیموکریٹک پارٹی
Syed Rashid Rizvi41,260 次观看 • 1 年前

بلاول تم سے بہتر تو زوالفقار جونیئر ہے جو بات تو بیان کررہا ہے۔۔۔ اگر امریکہ اسکول کے بچوں پر گھس کر حملہ کرے گا تو ہم بھی ایمبیسی میں گھس کر احتجاج کریں گے #iranamericawar #IranUnderAttack #IranVsAmerica #IsraelisATerorristState #iranisraelwar #puppet #iranSchoolAttack
Syed Rashid Rizvi18,714 次观看 • 6 个月前