
𝐃𝐫 𝐒𝐮𝐠𝐡𝐫𝐚 𝐒𝐚𝐝𝐚𝐟
@Sughrasadafdr • 33,803 subscribers
Chairperson Wijdan Institute of Sufism.Poet,Writer,Columnist Jang,Ph D in Sufism.https://t.co/gv6DcUMOeG:
Shorts
Videos
1:37
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

رمضان سےایک دن پہلے میٹرو سے اور چیزوں سمیت یہ پریشر کُکر خریدا ، چند دنوں بعد پہلی بار چنے اُبالنے کے لئے رکھا تو اُبال آنے کے تھوڑی دیر بعد کُکر میں آگ لگ گئی ، شکر ہے کوئی بندہ قریب نہیں تھا اور کُکر کا پانی گرنے سے چولہا بُجھ گیا ، تاہم کافی پریشانی ہوئی ، بتہ چلا اس میں لگی ربڑ غیر معیاری تھی ، میٹرو پر لے کر گئے تو متعلقہ فردنے کہا ، باہر کہیں سے ربڑ تبدیل کروا لیں ، ہم کُچھ نہیں کر سکتے ، میرا خیال ہے اتنے بڑے سٹورز کوغیر معیاری اور نقصان دہ چیزیں نہیں بیچنی چاہیے اور خرابی کی صورت میں تبدیل کرنا چاہیے ، @LahoreMetro
𝐃𝐫 𝐒𝐮𝐠𝐡𝐫𝐚 𝐒𝐚𝐝𝐚𝐟70,585 просмотров • 2 дней назад

جھوم جھوم گائے میرا من، پیا تیرے رنگ میں رنگ جائے میرا من موسیقی مجاہد حسین کلام :صغراصدف آواز : بینش پرویز
𝐃𝐫 𝐒𝐮𝐠𝐡𝐫𝐚 𝐒𝐚𝐝𝐚𝐟14,249 просмотров • 2 месяцев назад
Больше нет контента для загрузки

