𝐃𝐫 𝐒𝐮𝐠𝐡𝐫𝐚 𝐒𝐚𝐝𝐚𝐟's banner
𝐃𝐫 𝐒𝐮𝐠𝐡𝐫𝐚 𝐒𝐚𝐝𝐚𝐟's profile picture

𝐃𝐫 𝐒𝐮𝐠𝐡𝐫𝐚 𝐒𝐚𝐝𝐚𝐟

@Sughrasadafdr33,803 subscribers

Chairperson Wijdan Institute of Sufism.Poet,Writer,Columnist Jang,Ph D in Sufism.https://t.co/gv6DcUMOeG:

Shorts

میں نے ٹیرس سے دیکھا کہ ایک گیارہ بارہ سال کا بچہ پودوں پر سپرے کر رہا ہے تو گیراج میں بیٹھے مالی سے کہا بچے سے کام کیوں کرا رہے اسے پڑھاتے کیوں نہیں ، کہنے لگا باجی یہ میرا بڑا بیٹا ہے، چھیویں جماعت میں پڑھتا ہے، بڑا لائق ہے.سکول سے واپسی پر کھانا وانا کھا کر میرے ساتھ آ جاتا ہے. گلیوں میں آوارہ پِھرنے ، سُوٹے لگانے اور موبائل پر فضول چیزیں دیکھنے سے بہتر ہے یہ کام کرنا بھی سیکھے اور میری نظروں کے سامنے بھی رھے.بڑے شوق سے کام کرتا ہے. مالی کی بات ٹھیک ہے یا غلط فیصلہ نہ کر سکی .

114,449 次观看

قسمیں ڈاھڈی حیرت اے دھی دا قتل وی غیرت اے. نبیل نجم

10,623 次观看

Videos

没有更多内容可加载