哈希 雷泽体育 泛亚电竞 幸运传奇 棒球 彩票 DB电竞 BBIN真人's banner
哈希 雷泽体育 泛亚电竞 幸运传奇 棒球 彩票 DB电竞 BBIN真人's profile picture

哈希 雷泽体育 泛亚电竞 幸运传奇 棒球 彩票 DB电竞 BBIN真人

@suhail_khanzada9,104 subscribers

【国际线路:yb266·cc】【星空:xk27·com】 【米兰:Jn257·com】【棋牌:Ks989·com】 【彩票:Dy238·com】【百家乐:Dy277·com】

Shorts

13 July 2025 - 19:45 UK Time , ایم کیو ایم کے بانی و قائد الطاف حسین کی تازہ ترین ہیلتھ اپڈیٹ: #GetWellSoonAltafBhai لندن کے مقامی اسپتال میں آج تیسرے دن بھی امراض قلب کے عالمی شہرت کے حامل کارڈیولوجسٹ ڈاکٹر ڈیوڈ لپکن Dr David Lipkin جن کی نگرانی میں جناب الطاف حسین کا علاج چل رہا ہے، انہوں نے ڈاکٹروں کی ٹیم کے ہمراہ جناب الطاف حسین کا طبی معائنہ کیا اور ان کی ہیلتھ کنڈیشن اور میڈیکل ٹیسٹ کے حوالے سے انہیں آگاہ کیا۔ میڈیکل کنڈیشن کے پیش نظر ڈاکٹروں کی ہدایت پر آج تیسرے روز بھی جناب الطاف حسین کو خون چڑھایا گیا۔ ڈاکٹروں نے آج جناب الطاف حسین کے طبی معائنہ کےبعد ان کی فزیو تھراپی بھی تجویز کی۔جس پر جناب الطاف حسین نے فزیو تھراپسٹ کی مدد سے وارڈ میں تھوڑی چہل قدمی بھی کی۔ واضح رہےکہ جناب الطاف حسین اپنی علالت کے باعث گزشتہ پانچ روز سےلندن کے مقامی اسپتال میں زیرعلاج ہیں۔ تحریک کے تمام کارکنوں، ہمدردوں، ماؤں، بہنوں، بزرگوں،بچوں اور پوری قوم سے ہماری پرذور اپیل ہےکہ وہ بانی و قائد جناب الطاف حسین کی مکمل صحتیابی اور درازی عمر کےلئے دعاؤں اور صدقات کا سلسلہ جاری رکھیں۔ #GetWellSoonAltafBhai

90,476 Aufrufe

Videos

Keine weiteren Inhalte verfügbar