
ٹوٹ بٹوٹ
@SumoRizvi • 140,724 subscribers
مزاج قلندرانہ|ادا دلبرانہ|رہن مستانہ|فہم عارفانہ|نظر شاطرانہ|رویہ جارہانہ|دلیل فلسفانہ|کاٹ قاتلانہ|چوٹ ظالمانہ|گفتگو قہقہانہ|ایک#ٹوٹ_بٹوٹ پورا زمانہ
Shorts
Videos
1:38
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

ہجوم کے ہاتھوں غیرت کے نام پر قتل ہونے والی گمبٹ کی روبینہ چانڈیو کی والدہ اس جگہ لیٹ کر چیخ و پکار کررہی ہے، جہاں اس کی بیٹی کو گولیاں مار کر ہلاک کیا گیا۔ لیکن اس بوڑھی عورت کی چیخیں ایوانوں میں بیٹھے اور اپنی آفیسوں میں آرام دہ کرسیوں اور اےسی میں بیٹھے افسروں کو سنائی دیں گی؟
ٹوٹ بٹوٹ124,862 görüntüleme • 3 ay önce
1:21
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

بہن کو ساڑھے تین لاکھ میں گوپانگ کو بیچ کر منگنی کروائی تھی، بہن نے پسند کی شادی کی تو گوپانگ نے کہا پیسے واپس کرو یا بہن کو قتل کرو، پھر بہن اور بہنوئی کو غیرت کے نام پر قتل کیا۔ ملیر کورٹ کے قریب بہن اور بہنوئی کو قتل کرنے والے ملزم کا بیان۔ یہ کون سے غیرت ہے جو ساڑے تین لاکھ میں بیچ دی تھی ؟؟
ٹوٹ بٹوٹ70,534 görüntüleme • 2 ay önce

یہ حرامخور نہیں سدھریں گے ان کے خون خمیر میں وڈیرا شاہی ہے۔ کل عوام نے ساری رکاوٹیں ہٹا کر وی آئی پی کلچر کو جوتےکی نوک پر ڈالا تو آج انہوں نے ڈمپر کھڑے کر کے روڈ بلاک کر دی۔ اب عوام ان کو جوتے مارے گی تب ہی سدھریں گے۔ ان کو شائد عوام کے غصے اور طاقت کا اندازہ نہیں۔ #PPPChorHai
ٹوٹ بٹوٹ43,847 görüntüleme • 2 ay önce

میمز بنانے میں تو پاکستانیوں کا واقعی کوئی مقابلہ نہیں کر سکتا۔ 😂
ٹوٹ بٹوٹ43,850 görüntüleme • 3 ay önce

اس نے ہر موقع کے لئے کچھ نہ کچھ ایسا بولا ہوا ہے جو یوتھیوں کو ذلیل کرنے کے لئے کافی ہے۔ 😂
ٹوٹ بٹوٹ54,213 görüntüleme • 4 ay önce

ویڈیو کورنگی نمبر 6 کی ہے۔ اس حرامخور جانور کی نشاندہی کریں تاکہ اس کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے۔
ٹوٹ بٹوٹ30,151 görüntüleme • 2 ay önce

ہم ہر ورلڈ کپ میں اسی طرح قوم کو تفریح طبع اور دیگر ٹیموں کو پوائنٹس تقسیم کرتے رہیں گے۔
ٹوٹ بٹوٹ39,601 görüntüleme • 5 ay önce

یہ کیسے ٹہلتے ہوئے گرا ہے میزائل۔ میزائل ایسے تو نہیں گرتا۔ بہرحال جیسے بھی گرا، کام پورا کر گیا۔
ٹوٹ بٹوٹ36,334 görüntüleme • 4 ay önce
0:47
Sensitive content
This media may contain sensitive content.
