
Sumaira Khan
@sumrkhan1 • 113,125 subscribers
🇵🇰PUKHTUN/@SAMAATV Isb/Kabul| Analyst Defence/ForeignAffairs/NatSec @Indusdotnews @BBCArabic @StateIVLP @ptvnews @aljazeera @ExpressTribune|RTs🚫endorsmnt
Shorts
Videos

حرمین شریفین کے سکیورٹی اہلکاروں کے خلاف چند پاکستانی شخصیات کے نازیبا بیانات قابلِ مذمت ہیں۔ یہ اہلکار لاکھوں زائرین کی حفاظت اور خدمت میں دن رات مصروف رہتے ہیں۔ ہمارےلوگ وہاں تعویز دھاگوں کالے جادو کی غرض سے کعبہ کا غلاف تک کاٹتے ہوئے پکڑے جاتے ہیں، بیک وقت لاکھوں کا مجمع اور انکی حرکتیں برداشت کرتے ہیں یہ اہلکار۔۔۔ لوگ انہیں گالیاں، دھکے اور تھپڑ بھی دے مارتے ہیں، مگر وہ خاموش رہتے ہیں مگر کعبہ اور مسجد نبوی کی حرمت کے خلاف کچھ برداشت نہیں کرتے اور یہ سب آنکھوں دیکھا حال ہے ہمارا۔۔۔ ہمیں ذمہ داری، احترام اور حقائق پر مبنی گفتگو کو فروغ دینا چاہیے، نہ کہ بے بنیاد تنقید کو…
Sumaira Khan11,999 views • 1 month ago

So actually Sky News is on purpose nurturing a biased journo Yalda Hakim against Pakistan?? So what happened to your great country Yalda Hakim? And btw YES you were right....🇵🇰 had been providing sanctuaries to people like YOU...take refuge and do the Namak Haraami...SHAME
Sumaira Khan64,916 views • 1 year ago

قندھار ایئرپورٹ پر بڑا حملہ، ابتدائی اطلاعات کے مطابق افغانستان کے شہر قندھار کا ایئرپورٹ کور ہیڈ کوارٹر زوردار دھماکوں سے لرز اٹھا۔۔۔۔ پلِ چرخی کابل پر بھی پاکستانی جیٹس کی پروازیں۔۔۔طالبان فی الحال خاموش ہیں۔۔ چینی سفیر برائے پاکستان بھی آج صادق خان سے دفتر خارجہ میں ملے اور بہت اہم بات چیت ہوئی۔۔۔۔دیکھیں کہ اب کیا بڑی اپ ڈیٹ آنے کو ہے۔۔۔
Sumaira Khan17,966 views • 2 months ago

Yalda Hakim n her family left Afghanistan when Afghanistan wanted them the most and in her interviews with NRF head of foreign relations Ali Nazary 7 years ago and even now she lectures suppressed afghans for no resistance….hypocrisy at its peak….Yalda Hakim 🤔🤷🏻♀️🤦🏻♀️
Sumaira Khan18,531 views • 3 months ago

BREATH-TAKING PERFORMANCE OF PAK-UAE AIRFORCES 💚❤️🤍💚🫶🏻🫰🏻 #DUBAI_airshow #Pakistan
Sumaira Khan23,513 views • 6 months ago

سعودی سیکیورٹی کا پاکستانیوں سے محبت کا خوبصورت انداز🥰 یہ لوگ انتہائی پروفیشنل انداز میں کام کرتے ہیں اورانہیں کبھی زائد بات کرتے نہیں دیکھا مگر حجاجِ پاکستان کو بہت عزت دی جاتی ہے۔ امید ہے پاکستانی بہن بھائی بھی اس محبت کی لاج رلھیں گے🕋💚🇸🇦🇵🇰 #Hajj_2025 #SaudiArabia #Pakistan
Sumaira Khan23,246 views • 1 year ago
No more content to load