
Sumaira Khan
@sumrkhan1 • 112,578 subscribers
🇵🇰PUKHTUN/@SAMAATV Isb/Kabul| Analyst Defence/ForeignAffairs/NatSec @Indusdotnews @BBCArabic @StateIVLP @ptvnews @aljazeera @ExpressTribune|RTs🚫endorsmnt
Shorts
Videos

Yalda Hakim n her family left Afghanistan when Afghanistan wanted them the most and in her interviews with NRF head of foreign relations Ali Nazary 7 years ago and even now she lectures suppressed afghans for no resistance….hypocrisy at its peak….Yalda Hakim 🤔🤷🏻♀️🤦🏻♀️
Sumaira Khan18,531 просмотров • 7 месяцев назад

قندھار ایئرپورٹ پر بڑا حملہ، ابتدائی اطلاعات کے مطابق افغانستان کے شہر قندھار کا ایئرپورٹ کور ہیڈ کوارٹر زوردار دھماکوں سے لرز اٹھا۔۔۔۔ پلِ چرخی کابل پر بھی پاکستانی جیٹس کی پروازیں۔۔۔طالبان فی الحال خاموش ہیں۔۔ چینی سفیر برائے پاکستان بھی آج صادق خان سے دفتر خارجہ میں ملے اور بہت اہم بات چیت ہوئی۔۔۔۔دیکھیں کہ اب کیا بڑی اپ ڈیٹ آنے کو ہے۔۔۔
Sumaira Khan17,966 просмотров • 7 месяцев назад

BREATH-TAKING PERFORMANCE OF PAK-UAE AIRFORCES 💚❤️🤍💚🫶🏻🫰🏻 #DUBAI_airshow #Pakistan
Sumaira Khan23,513 просмотров • 10 месяцев назад

حرمین شریفین کے سکیورٹی اہلکاروں کے خلاف چند پاکستانی شخصیات کے نازیبا بیانات قابلِ مذمت ہیں۔ یہ اہلکار لاکھوں زائرین کی حفاظت اور خدمت میں دن رات مصروف رہتے ہیں۔ ہمارےلوگ وہاں تعویز دھاگوں کالے جادو کی غرض سے کعبہ کا غلاف تک کاٹتے ہوئے پکڑے جاتے ہیں، بیک وقت لاکھوں کا مجمع اور انکی حرکتیں برداشت کرتے ہیں یہ اہلکار۔۔۔ لوگ انہیں گالیاں، دھکے اور تھپڑ بھی دے مارتے ہیں، مگر وہ خاموش رہتے ہیں مگر کعبہ اور مسجد نبوی کی حرمت کے خلاف کچھ برداشت نہیں کرتے اور یہ سب آنکھوں دیکھا حال ہے ہمارا۔۔۔ ہمیں ذمہ داری، احترام اور حقائق پر مبنی گفتگو کو فروغ دینا چاہیے، نہ کہ بے بنیاد تنقید کو…
Sumaira Khan11,999 просмотров • 5 месяцев назад
Больше нет контента для загрузки