Sweet Kelly's banner
Sweet Kelly's profile picture

Sweet Kelly

@Sweetlellii • 9,000 subscribers

Not fine with Status Quo, Therefore working Towards Change is the only way I have.

Shorts

جس نے بھی بنائی ہے بہت خوبصورت ویڈیو بنائی ہے محسن نقوی اور سابقہ وزیراعلی خیبرپختونخوا کے درمیان جو مقابلہ ہوا تھا ۔

16,677 görüntüleme

دو ارب روپے سے بنے والہ پشاور حیات آباد کرکٹ اسٹیڈیم جس کا افتتاح عمران نیازی نے کیا تھا اور جس گراؤنڈ پر ابھی ایک بھی کرکٹ میچ نہیں ہوا تھا۔ ایک تیز بارش نے پورے پاولین کے بورڈ اور ٹائل گر گئے۔ اگر اور بارش ہوئی تو پوری بلڈنگ بیٹھ جائے گی۔

82,137 görüntüleme

Videos

دیر اپر خیبرپختونخوا کے علاقے سے سامنے آنے والی ایک ویڈیو میں چند افراد کو بچوں پر تشدد کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ یہ واقعہ انتہائی افسوس ناک اور قابلِ تشویش ہے۔ آخر ان افراد کو یہ اختیار کس نے دیا ہے کہ وہ خود ہی عدالت لگائیں، خود ہی فیصلہ کریں اور خود ہی کسی کو سزا دیں؟ اگر بچوں سے کوئی غلطی ہوئی بھی ہے تو اس کے لیے قانون اور عدالتیں موجود ہیں۔ کسی بھی شخص یا گروہ کو قانون اپنے ہاتھ میں لینے اور بچوں پر تشدد کرنے کا حق حاصل نہیں۔ ہم ڈپٹی کمشنر دیر اپر، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر دیر اپر، ڈپٹی کمشنر ملاکنڈ، خیبر پختونخوا پولیس اور تمام متعلقہ اداروں سے پُرزور اپیل کرتے ہیں کہ اس واقعے کا فوری نوٹس لیا جائے، ملوث افراد کی شناخت کرکے شفاف تحقیقات کی جائیں اور الزامات ثابت ہونے پر انہیں قانون کے مطابق سزا دی جائے۔ متاثرہ بچوں کو تحفظ اور انصاف فراہم کیا جائے۔ کسی کو بھی قانون سے بالاتر ہوکر اپنی عدالت لگانے کی اجازت نہیں ہونی چاہیے۔ ۔
2:19

Sensitive content

This media may contain sensitive content.

Sweetlellii's profile picture

دیر اپر خیبرپختونخوا کے علاقے سے سامنے آنے والی ایک ویڈیو میں چند افراد کو بچوں پر تشدد کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ یہ واقعہ انتہائی افسوس ناک اور قابلِ تشویش ہے۔ آخر ان افراد کو یہ اختیار کس نے دیا ہے کہ وہ خود ہی عدالت لگائیں، خود ہی فیصلہ کریں اور خود ہی کسی کو سزا دیں؟ اگر بچوں سے کوئی غلطی ہوئی بھی ہے تو اس کے لیے قانون اور عدالتیں موجود ہیں۔ کسی بھی شخص یا گروہ کو قانون اپنے ہاتھ میں لینے اور بچوں پر تشدد کرنے کا حق حاصل نہیں۔ ہم ڈپٹی کمشنر دیر اپر، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر دیر اپر، ڈپٹی کمشنر ملاکنڈ، خیبر پختونخوا پولیس اور تمام متعلقہ اداروں سے پُرزور اپیل کرتے ہیں کہ اس واقعے کا فوری نوٹس لیا جائے، ملوث افراد کی شناخت کرکے شفاف تحقیقات کی جائیں اور الزامات ثابت ہونے پر انہیں قانون کے مطابق سزا دی جائے۔ متاثرہ بچوں کو تحفظ اور انصاف فراہم کیا جائے۔ کسی کو بھی قانون سے بالاتر ہوکر اپنی عدالت لگانے کی اجازت نہیں ہونی چاہیے۔ ۔

Sweet Kelly

84,567 görüntüleme • 5 gün önce

Daha fazla içerik yok.