
🍃 علی 🍃
@syedalirezvi2 • 4,614 subscribers
Shorts
Videos

“پاکستان تو انگریز نے پنجاب کے سرمایہ دار اور جاگیردار اور فوج کے لئیے بنایا تھا۔” باچا خان بابا اللہ میری تقصیر معاف فرماۓ، مجھ پہ ایسا زمانہِ جاہلیت بھی گزرا ہے جب میں خان عبدالغفار خان کو غلط سمجھتا تھا۔ لیکن اللہ کا کرم ہے کہ مرنے سے پہلے میں نے اپنی اصلاح کر لی۔
🍃 علی 🍃66,955 просмотров • 28 дней назад

سوال: لوگ پنجاب اور پنجابیوں سے بہت نفرت کرتے ہیں، اس کی کیا وجہ ہے؟ پروفیسر مہدی حسن کا جواب سنئیے۔
🍃 علی 🍃26,048 просмотров • 2 месяцев назад

آج ہماری معاشرت میں سب سے بدتمیز لوگ مزہبی لوگ ہیں، سب سے جھوٹے لوگ مزہبی لوگ ہیں۔ احمد جاوید
🍃 علی 🍃189,397 просмотров • 3 лет назад

یہ وہ حرامزادے ہیں جو اپنے اردلیوں کو شلوار قمیض و واسکٹ کے ساتھ جناح کیپ پہناتے ہیں۔ ان کے نزدیک قومی لباس اور جناح کیپ کی اوقات یہ ہے کہ اسے اردلیوں کو پہنایا جاۓ۔ یہی کام انگریز نے کیا تھا، بادشاہی دربار کے اعلی عہدیداروں والا لباس معمولی ملازمین کیلئے مخصوص کر دیا تھا۔
🍃 علی 🍃31,514 просмотров • 6 месяцев назад

حدیقہ کیانی کے سنہ ۹۶ کے اس گیت سے بہت سی یادیں جڑی ہوئی ہیں۔ یقین ہی نہیں آتا اتنا وقت گزر گیا!
🍃 علی 🍃15,468 просмотров • 6 месяцев назад

جب ایک پنجابی سامراجی فوجی کپتان حماد نے بلوچستان کی عزت پہ ہاتھ ڈالا، اور اس وقت کے پنجابی عسکری فرعون پرویز مشرف نے شناخت پریڈ سے قبل ہی اسے معصوم قرار دے دیا۔ انصاف کی دہائی دینے کی پاداش میں اکبر بگٹی کو قتل کروا دیا۔ ایسی یزیدی پنجابی سامراجی ریاست پہ ہم لعنت بھیجتے ہیں۔
🍃 علی 🍃10,883 просмотров • 3 месяцев назад

یہ ہے پنجابیوں کی اصل سوچ پاکستان کے بارے میں۔ وہ پاکستان کو اپنا حق سمجھتے ہیں، ان عسکری خدمات کے عوض، جو انہوں نے جنگ عظیم اول و دوم کے ہنگام انگریزوں کی بجا لائیں۔ سنئیے سکندر حیات کو چرچل نے کیا کہا تھا۔ انگریز چلا گیا، لیکن اقتدار اپنے کتے نہلانے والوں کو سونپ کے گیا۔
🍃 علی 🍃12,434 просмотров • 5 месяцев назад
Больше нет контента для загрузки