
سید جمال آغا
@syedjamal_agha • 198,263 subscribers
بندۀ خدا
Shorts
Videos

دا هغه کابل دی، چې ځينو يې د بې امنۍ خوبونه ليدل. شاهت وجوه الحاسدين
سید جمال آغا13,064 Aufrufe • vor 6 Tagen

پاکستان نے افغانستان پر حملہ کرکے جس عبد اللہ شاہ کے قتل کا دعویٰ کیا تھا، یہ اس کا وضاحتی بیان ہے۔ سب کو معلوم ہے کہ ٹی ٹی پی پاکستان میں کتنے رقبے پر قابض ہے، پاکستان فوج کواپنی بے شرمی، بے غیرتی اور کمزوری کا ملبہ افغانستان پر نہیں ڈالنا چاہیے، ورنہ حالت کنٹرول سے باہر ہوگا۔
سید جمال آغا677,129 Aufrufe • vor 2 Jahren

قندھار کے شہری ائیرپورٹ کے نزدیک کام ایئر، ڈبلیو ایف پی اور یوناما کے طیاروں کے ایندھن کے ذخیرے پر پاکستانی قاتل رجیم کے حملے کے نتیجے میں 600 ٹن سے زائد ایندھن جل کر تباہ ہو گیا، جس کی مالیت تقریباً چھ لاکھ ڈالر بتائی جاتی ہے، جبکہ ذخیرہ گاہیں بھی تباہ ہو گئیں۔
سید جمال آغا56,320 Aufrufe • vor 6 Monaten

پاکستان کے وزیرِ خارجہ و نائب وزیرِ اعظم اسحاق ڈار نے اعتراف کیا کہ2021 میں ڈیورنڈ لائن کھولنے سے 35 سے 40 ہزار ٹی ٹی پی کے افراد پاکستان آئے اور حکومت نے سو سے زائد قیدی رہا کیے، اور اب یہاں لڑ رہے ہیں۔ اب بتائیے، اس اعتراف کے بعد بھی افغانستان کو مورد الزام ٹھہرانا عقلمندی ہے؟
سید جمال آغا67,198 Aufrufe • vor 10 Monaten

ایک غیور افغان نوجوان کا افغانستان مخالف ٹولے(خاص فوجی ٹولہ) کے لیئے پیغام:
سید جمال آغا46,741 Aufrufe • vor 6 Monaten
0:57
Sensitive content
This media may contain sensitive content.