
سید جمال آغا
@syedjamal_agha • 198,263 subscribers
بندۀ خدا
Shorts
Videos

دا هغه کابل دی، چې ځينو يې د بې امنۍ خوبونه ليدل. شاهت وجوه الحاسدين
سید جمال آغا13,064 просмотров • 6 дней назад

پاکستان نے افغانستان پر حملہ کرکے جس عبد اللہ شاہ کے قتل کا دعویٰ کیا تھا، یہ اس کا وضاحتی بیان ہے۔ سب کو معلوم ہے کہ ٹی ٹی پی پاکستان میں کتنے رقبے پر قابض ہے، پاکستان فوج کواپنی بے شرمی، بے غیرتی اور کمزوری کا ملبہ افغانستان پر نہیں ڈالنا چاہیے، ورنہ حالت کنٹرول سے باہر ہوگا۔
سید جمال آغا677,129 просмотров • 2 лет назад

اسپین بولدک میں پاکستانی فوج کی بمباری سے شہداء کی تعداد بڑھ کر 17 ہوگئی ہے، جن میں معصوم بچے اور خواتین بھی شامل ہیں، جب کہ زخمیوں کی تعداد 207 تک جا پہنچی ہے۔ دیکھو ذرا! خطے کے ایک مسلمان ایٹمی ملک کی طاقت؛ بس بے گناہ عورتوں اور بچوں پر ہی چلتی ہے۔
سید جمال آغا223,344 просмотров • 11 месяцев назад

قندھار کے شہری ائیرپورٹ کے نزدیک کام ایئر، ڈبلیو ایف پی اور یوناما کے طیاروں کے ایندھن کے ذخیرے پر پاکستانی قاتل رجیم کے حملے کے نتیجے میں 600 ٹن سے زائد ایندھن جل کر تباہ ہو گیا، جس کی مالیت تقریباً چھ لاکھ ڈالر بتائی جاتی ہے، جبکہ ذخیرہ گاہیں بھی تباہ ہو گئیں۔
سید جمال آغا56,320 просмотров • 6 месяцев назад

یہ تازہ ویڈیو ان معصوم بچوں اور بچیوں کی ہے، جو پاکستانی سفاک اور قاتل فوج کی بمباری کے نتیجے میں زخمی ہوئے۔ان کے علاوہ 51 بے گناہ شہری، بچے اور بچیاں شہید کیے جا چکے ہیں، اور یہ دل دہلا دینے والے مظالم انسانیت پر کاری ضرب ہیں جن کا انہیں حساب دینا ہوگا۔
سید جمال آغا123,184 просмотров • 1 год назад

مجاہد: میں خواجہ آصف کے بیانیہ کا جواب نہیں دینا چاہتا، اس کی رسائی فقط ٹویٹ تک محدود ہے۔ پاکستانی قوم جنگ نہیں چاہتی اور نہ ہم جنگ کے خواہاں ہیں۔ اس لئےمیں ایسے شخص؛ جو ذاتی مشکلات رکھتا ہے؛ کے قول کی بنا پر پاکستانی بھائیوں کےمقابلے میں نہیں آنا چاہتا۔
سید جمال آغا69,760 просмотров • 10 месяцев назад

پاکستان کے وزیرِ خارجہ و نائب وزیرِ اعظم اسحاق ڈار نے اعتراف کیا کہ2021 میں ڈیورنڈ لائن کھولنے سے 35 سے 40 ہزار ٹی ٹی پی کے افراد پاکستان آئے اور حکومت نے سو سے زائد قیدی رہا کیے، اور اب یہاں لڑ رہے ہیں۔ اب بتائیے، اس اعتراف کے بعد بھی افغانستان کو مورد الزام ٹھہرانا عقلمندی ہے؟
سید جمال آغا67,198 просмотров • 10 месяцев назад

ایک غیور افغان نوجوان کا افغانستان مخالف ٹولے(خاص فوجی ٹولہ) کے لیئے پیغام:
سید جمال آغا46,741 просмотров • 6 месяцев назад
0:57
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

تمہیں کیا لگتا ہے کہ تم ٹرمپ کے اشاروں پر روئے زمین پر قائم واحد 💯 شرعی اور قرآنی نظام کے خلاف سازشیں کرو گے اور پھر خدا تمہیں عزت عطا کرے گا؟ ہرگز نہیں! تم دن بہ دن مزید ذلیل و رسوا ہوتے جا رہے ہو، اور اللہ تعالیٰ تمہیں مزید ذلت و خواری سے دوچار فرمائے.
سید جمال آغا35,465 просмотров • 6 месяцев назад