
سید جمال آغا
@syedjamal_agha • 198,263 subscribers
بندۀ خدا
Shorts
Videos

دا هغه کابل دی، چې ځينو يې د بې امنۍ خوبونه ليدل. شاهت وجوه الحاسدين
سید جمال آغا13,064 görüntüleme • 6 gün önce

پاکستان نے افغانستان پر حملہ کرکے جس عبد اللہ شاہ کے قتل کا دعویٰ کیا تھا، یہ اس کا وضاحتی بیان ہے۔ سب کو معلوم ہے کہ ٹی ٹی پی پاکستان میں کتنے رقبے پر قابض ہے، پاکستان فوج کواپنی بے شرمی، بے غیرتی اور کمزوری کا ملبہ افغانستان پر نہیں ڈالنا چاہیے، ورنہ حالت کنٹرول سے باہر ہوگا۔
سید جمال آغا677,129 görüntüleme • 2 yıl önce

قندھار کے شہری ائیرپورٹ کے نزدیک کام ایئر، ڈبلیو ایف پی اور یوناما کے طیاروں کے ایندھن کے ذخیرے پر پاکستانی قاتل رجیم کے حملے کے نتیجے میں 600 ٹن سے زائد ایندھن جل کر تباہ ہو گیا، جس کی مالیت تقریباً چھ لاکھ ڈالر بتائی جاتی ہے، جبکہ ذخیرہ گاہیں بھی تباہ ہو گئیں۔
سید جمال آغا56,320 görüntüleme • 6 ay önce

یہ تازہ ویڈیو ان معصوم بچوں اور بچیوں کی ہے، جو پاکستانی سفاک اور قاتل فوج کی بمباری کے نتیجے میں زخمی ہوئے۔ان کے علاوہ 51 بے گناہ شہری، بچے اور بچیاں شہید کیے جا چکے ہیں، اور یہ دل دہلا دینے والے مظالم انسانیت پر کاری ضرب ہیں جن کا انہیں حساب دینا ہوگا۔
سید جمال آغا123,184 görüntüleme • 1 yıl önce

پاکستان کے وزیرِ خارجہ و نائب وزیرِ اعظم اسحاق ڈار نے اعتراف کیا کہ2021 میں ڈیورنڈ لائن کھولنے سے 35 سے 40 ہزار ٹی ٹی پی کے افراد پاکستان آئے اور حکومت نے سو سے زائد قیدی رہا کیے، اور اب یہاں لڑ رہے ہیں۔ اب بتائیے، اس اعتراف کے بعد بھی افغانستان کو مورد الزام ٹھہرانا عقلمندی ہے؟
سید جمال آغا67,198 görüntüleme • 10 ay önce

ایک غیور افغان نوجوان کا افغانستان مخالف ٹولے(خاص فوجی ٹولہ) کے لیئے پیغام:
سید جمال آغا46,741 görüntüleme • 6 ay önce
0:57
Sensitive content
This media may contain sensitive content.