
Syed Nasir Hussain Shah
@SyedNasirHShah • 261,578 subscribers
Deputy General Secretary PPP Sindh.
Videos

سب سے پہلے تو میں اپنے اس بھائ سے بہت شرمندہ ہوں کہ انھیں تکلیف اُٹھانی پڑی یہ صرف آپ کا بیٹا نہیں تھا ہمارا بھی تھا اور اس سلسلے میں ہم سب آپ کے ساتھ ہیں ۔ آپ چاہیں تو کل میرے گھر آجائیں یا مجھے حکم کریں میں خود حاضر ہوںگا میرا اسٹاف صبح آپ سے رابطہ کرلے گا اور میں یقین دلاتا ہوں آپ کی ہر پریشانی کا مداوا ہوگا۔ اس سلسلے میں سندھ حکومت بلدیہ کراچی سب دن رات ایک کررہے ہیں کہ گل پلازہ کے متاثرین کو کوئ پریشانی نہ ہو۔ آپ کا بیٹا حیدر علی شہید ہے اور ہم اُسے اور تمام شہدا کو سلام پیش کرتے ہیں ۔
Syed Nasir Hussain Shah18,306 views • 3 months ago

The nation stands shoulder to shoulder with the Pakistan Army. Pakistan Zindabad🇵🇰
Syed Nasir Hussain Shah23,943 views • 8 months ago

جو لوگ آصف زرداری صاحب کی جیل کا عمران خان کی جیل سے موازنہ کرتے ہیں وہ بیوقوفوں کی جنت میں رہتے ہیں زرداری صاحب نے 14 سال جیل میں گزارے اور ہر طرح کی صعوبتیں برداشت کی خان صاحب کا تو ابھی آغاز ہے اور اُس پر بھی روز اُن کا ایک نیا مطالبہ سامنے آجاتا ہے۔
Syed Nasir Hussain Shah11,887 views • 11 months ago

پانچ سالہ زینب کی SIUT میں کامیاب اوپن ہارٹ سرجری چئیرمین بلاول بھٹو زرداری کی بھرپور ذاتی توجہ کے باعث گزشتہ چند سالوں میں سندھ میں ہسپتالوں کو جدید مشینری طریقہ علاج اور ماہر ڈاکٹروں سے مزین کیا گیا ہے جہاں علاج نہ صرف مفت ہوتا ہے بلکہ بلا کسی تقسیر کے ہوتا ہے ۔
Syed Nasir Hussain Shah14,299 views • 3 years ago

ہر وطن دشمن کے دل پہ تیر تھی وہ بے نظیر تھی ۔ #SalaamBenazir
Syed Nasir Hussain Shah10,209 views • 3 years ago
No more content to load